جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فواد چوہدری کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفوں پر موقف

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کل وزیراعظم کے الیکشن کے بعد تحریک انصاف کے اجتماعی استعفوں سے متعلق موقف دیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ق لیگ کے سینئر رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز الہٰی سے…

ن لیگ کا نئی حکومت کیخلاف پی ٹی آئی کو شوق سے تحریک چلانے کا مشورہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نئی آنے والی حکومت کے خلاف  پی ٹی آئی کو شوق سے تحریک چلانے کا مشورہ دے دیا۔فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ شوق سے تحریک چلائیں، فی الحال تو ایوان نے آپ کو…

محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامر کا اعلان متوقع ہے۔رمیز راجا ماضی میں میچ فکسرز کی شدید مخالف…

آئی سی سی کی 4 ملکی ٹورنامنٹ سے متعلق میٹنگ اچھی رہی، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے 4 ملکی ٹورنامنٹ سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی میٹنگ کو اچھا قرار دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ آئی سی سی میٹنگ میں 4 ملکی ٹورنامنٹ سے متعلق بہت…

شہباز شریف کی زرداری ہاؤس آمد، سیاسی امور پر اہم گفتگو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف اسلام آباد میں زرداری ہاؤس پہنچ گئے۔شہباز شریف نے زرداری ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔اعلامیے کے…

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کا استعفیٰ نہ دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان نے پارٹی قیادت کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے پارٹی  قیادت کےاستعفے دینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم مستعفی نہیں ہوں…

شہباز شریف آج اپوزیشن قائدین سے ملاقات کریں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف آج اپوزیشن قائدین سے ملاقات کریں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری سے شہباز شریف ملاقات کریں گے۔شہباز شریف مولانا فضل الرحمان…

سابق وزیراعظم عمران خان کا ’جدوجہدِ آزادی‘ شروع کرنے کا اعلان

سابق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار کی تبدیلی کے پیچھے مبینہ بیرونی سازش کے خلاف جدوجہدِ آزادی کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا۔ سابق وزیراعظم نے تحریر کیا…

قومی اسمبلی سےاستعفے دینےکےمعاملے پرتحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں اختلافات، ذرائع

قومی اسمبلی سےاستعفی دینےکےمعاملے پرتحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آ گئے۔ذرائع کے مطابق اراکین کی بڑی تعداد اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شیخ رشید اورفواد چوہدری پارٹی کو…

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی کی کور کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک انصاف کی بطور اپوزیشن پارٹی حکمت عملی طے کی گئی، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر…

گورنر پنجاب نے مستعفی ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا

ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے مستعفی ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں بھی…

آئین، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جیت ہوئی: نیر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر بخاری کا کہنا ہے کہ کل آئین، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ قوم کو آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی…

نواز شریف کے کیسز قانون کے مطابق دیکھے جائیں گے، شہباز شریف

نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے سوال کیا گیا کہ نواز شریف کب واپس آئیں گے اور ان کے کیسز کا کیا بنے گا؟ جس کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کے کیسز قانون کے مطابق دیکھے جائیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ…

کیا آپ نے کبھی سفید کینگرو دیکھا ہے؟

آسٹریلیا کے کوئنز لینڈ کے علاقے میں دیکھے گئے سفید کینگرو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ایک آسٹریلوی خاتون نے کوئنز لینڈ کے باہر ایک نایاب سفید کینگرو دیکھا جس کی تصاویر آؤٹ بیک پائنیئرز کے فیس بک پیج پر پوسٹ کی گئی اور تصاویر…

راجن پور: ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع راجن پور میں ٹرک اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔راجن پورمیں انڈس ہائی وےکے قریب ٹرک اور رکشہ کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا جس میں رکشے میں سوار 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کا…

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ن لیگی کارکنوں کا نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر جشن

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے لندن میں  موجود اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ  کے باہر جشن منایا۔مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے نواز شریف کی رہائش گاہ کے…

مسلم لیگ یوتھ ونگ جاپان کے رہنما علی کلیار کا مریم نواز، حمزہ شہباز کو سونے کے تاج کا تحفہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور مسلم لیگ یوتھ ونگ جاپان کے سابق صدر علی کلیار نے پارٹی کے نائب صدور مریم نواز اور حمزہ شہباز سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر علی کلیار نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کے لیے سونے سے بنا تاج مریم نواز…

پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صدارت میں بنی گالا میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، کور کمیٹی نے وزیراعظم سے کہا ہے کہ…

وزیراعظم کا انتخاب، شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور

سیکریٹری قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔وزارتِ عظمیٰ کے لیے شاہ محمود قریشی کے 4 فارمز قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائے گئے۔عامر ڈوگر اور علی محمد خان ان کے…

وزیراعظم عمران خان، ان کی کابینہ، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان، ان کی کابینہ، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ڈی نوٹیفائی ہونے والے وزراء کی تعداد 25 ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آج رات کو پارلیمانی…