پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل
پاکستان تحریک انصاف کا مینارِ پاکستان پر ہونے والا جلسہ اب 23 اپریل کے بجائے 24 اپریل کو ہوگا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات، فرخ حبیب کی جانب سے سوشل میڈیا پر جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ’23 اپریل…