آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر مزید معاونت طلب
لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر مزید معاونت مانگ لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے…