جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پریانتھا کمارا قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے 89 صفحات کے فیصلے کا آغاز کلمہ شہادت سے کیا گیا، فیصلے کے آغاز میں قرآنی آیات اور احادیث…

آرٹیکل 63 اے کی تشریح، صدارتی ریفرنس، سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے دورانِ سماعت وکلاء کو ہدایت کی کہ اگلے ہفتے سے بینچ کی دستیابی مشکل ہو گی، کوشش کریں کہ آج…

آواز کی لہروں سے کینسر کا کامیاب علاج

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے بعد محققین نے یہ خوشخبری سنائی ہے کہ آواز کی لہروں سے کینسر کے علاج کا تجربہ ناصرف کامیاب رہا بلکہ کینسر زدہ پھوڑوں کے دوبارہ نمودار ہونے کی شرح بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔مشی گن یونیورسٹی میں چوہوں پر آواز…

حکومت نے MQM سے گورنر سندھ کیلئے نام مانگ لیا

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم سے گورنر سندھ کے لیے نام مانگ لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وفاقی حکومت کو گورنر سندھ کے لیے 2 نام دے گی۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی گورنر بلوچستان کے لیے…

فیصلہ ہونے جا رہا ہے تو منصفوں پر شک کیا جا رہا ہے: اکبر ایس بابر

تحریکِ انصاف کی ممنوع فنڈنگ کے کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچا دے گا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ممنوع فنڈنگ ثابت ہوتی ہے تو اس کے اثرات جماعت اور…

وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔وقار یونس نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جس میں وہ اپنی اہلیہ ڈاکٹر فریال وقار اور بیٹے اذان کے ساتھ ہیں۔سابق بولنگ کوچ وقار…

بھارت، کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناشتے میں نمک زیادہ ہونے پر شوہر طیش میں آگیا اور اس نے غصے میں بیوی کو ہی قتل کر دیا۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ناشتے میں…

وزن تیزی سے کم ہورہا ہے، فواد چوہدری کی تصویر پر ناصر حسین کا تبصرہ

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کی تازہ تصویر پر ناصر حسین شاہ نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کی حکومت جانے کے بعد سابق حکمران جماعت پاکستان کے بڑے شہروں میں پاور شو کا انعقاد کررہی ہے، 21 کو تحریک انصاف کا لاہور میں تاریخی جلسہ…

پرویز الہٰی کا ذاتی ملازم نہیں جو ان کی ہر بات مانوں، دوست محمد مزاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے مجھے چھٹی پر چلے جانے کا کہا تھا، میں ان کا ذاتی ملازم ہوں جو ان کی ہر بات مانوں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دوست محمد مزاری نے کہا کہ میں سابق…

عمران اسماعیل تاحال گورنر ہاؤس میں رہائش پذیر

ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل تاحال گورنر ہاؤس میں رہائش پذیر ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل کا صرف کچھ سامان نجی رہائش گاہ منتقل ہوا ہے جبکہ ان کا زیادہ تر سامان گورنر ہاؤس میں ہی موجود ہے۔ گورنر…

18 ویں ترمیم کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں، آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے 18 ویں ترمیم کی منظوری کے دن پر کہا ہے کہ 18 ویں آئینی ترمیم کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے دن آئین کو آمروں کی طرف سے کی گئی ترامیم سے پاک کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا…

کس وزیر نے کونسی وزارت سنبھالی؟

آج حلف اٹھانے والی وفاقی کابینہ کے کس وزیر کو کونسی وزارت دی گئی ہے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیرِ خزانہ بنا دیا گیا ہے مفتاح اسماعیل کو آرٹیکل 91 کی ذیلی شق 9 کے تحت وفاقی…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی ؛ فیاض چوہان نے فرح آغا کی روتے ہوئے ویڈیو جاری کردی

پی ٹی آئی کے رہنما فیاض چوہان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران حملوں کی زد میں آنے والی ایم پی اے فرح آغا کی ویڈیو جاری کردی۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ میری بہن فرح آغا ہیں اور اس طرح کی دس…

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیرِ خزانہ بنا دیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔ مفتاح اسماعیل کو آرٹیکل 91 کی ذیلی شق 9 کے تحت وفاقی وزیر بنایا گیا ہے۔اس سے قبل انہوں نے نئی وفاقی کابینہ کے ہمراہ حلف اٹھایا۔قائم مقام صدر، چیئرمین سینیٹ صادق…

افغانستان: کابل میں دھماکیں، 6 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر دھماکے ہوئے ہیں، جن میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکا قلعہ نو میں ایک تعلیمی مرکز ممتاز ٹریننگ سینٹر کے سامنے ہوا۔دوسرا دھماکا عبدالرحیم شہید…

پریانتھا قتل کیس کا فیصلہ، بھارت کا پاکستان سے موازنہ

بھارتی پروفیسر اشوک سوین پریانتھا قتل کیس کے مجرمان کو سزائیں ملنے کے بعد پاکستان کا بھارت سے موازنہ کرنے لگے۔پریانتھا قتل کیس کے عدالتی فیصلے سنائے جانے کے بعد اشوک سوین نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے لکھا کہ ایسے وقت میں کہ جب…

ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ قانون سب کے لیے برابر ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم سے حساب مانگا جارہا ہے، دیگر جماعتوں کی بھی…

بلاول بھٹو زرداری نے حلف نہیں اٹھایا

ملک چلانے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹیم سامنے آ گئی، ن لیگ اور اتحادیوں پر مشتمل 34 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حلف اٹھانے والی ابتدائی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہیں۔ان کے…

نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ملک چلانے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹیم سامنے آ گئی، ن…

کراچی میں 25 اپریل سے گرمی میں اضافے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ دنوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، 25 اپریل کے بعد گرمی میں کچھ اضافہ ہوسکتا ہے۔سردار سرفراز نے کہا کہ شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا…