ناظم جوکھیو قتل: ریاست قاتل کو بچانے میں مصروف ہے، سماجی رہنما
کراچی سے تعلق رکھنے والے سماجی رہنما جبران ناصر نے کہا ہے کہ ریاست ایک قاتل کو بچانے میں مصروف ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو انسانی حقوق کی علمبرداری کا دعویٰ کرتے ہیں، بلاول کے اپنے صوبے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی…