جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز دیدیں

پاکستان کی جانب سے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نئی تجاویز دی گئی ہیں۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق نگراں حکومت کو رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑے اضافے کی امیدیں ہیں اور ایکسٹرنل فنانس گیپ…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہے گا۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور چند…

شاہین آفریدی کپتانی کا اہل ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی میں کپتانی کی قابلیت ہے، انہوں نے لاہور قلندرز کو دو بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچایا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کبھی خواہش نہیں رہی کہ شاہین آفریدی ٹیم…

یو این قراردادوں کے مطابق فلسطینی ریاست کے حامی ہیں، چین

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتے ہیں۔اپنے بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع پر چین کا مؤقف ہمیشہ سے مستقل اور واضح ہے۔بیان میں مزید کہا گیا…

شہباز کی دعوت پر متحدہ آج نواز شریف سے ملے گی

شہباز شریف کی دعوت پر ایم کیو ایم کا وفد آج نواز شریف سے ملاقات کرے گا، عام انتخابات اور نئی سیاسی صف بندی پر بات ہوگی۔سندھ میں ایم کیو ایم پاکستان، جی ڈی اے، جے یو آئی ایف سمیت مسلم لیگ ن کے انتخابی الائنس پر بھی گفتگو ہوگی۔ایم کیو…

ن لیگ کے اجلاس میں بلایا نہیں گیا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں بلایا نہیں گیا، میں نے شہباز شریف کو خود کہہ دیا تھا کہ مجھے پارٹی امور سے علیحدہ رکھیں۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے سے کہا…

رفح کراسنگ دوبارہ کھول دی گئی

غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کو مریضوں، غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق رفح کراسنگ سے اب تک 90 سے زائد فلسطینی زخمی مصر منتقل ہوچکے، ایمبولنس پر اسرائیلی حملے کے بعد رفح کراسنگ کو بند کردیا گیا…

امریکا پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے، ویدانت پٹیل

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ کسی امیدوار یا سیاسی جماعت کی نمائندگی کے بارے میں کوئی اندازہ نہیں…

ن لیگ تو ق لیگ بنتی جارہی ہے، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) تو ق لیگ بنتی جارہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں مولا بخش چانڈیو، پی ٹی آئی کے شعیب شاہین اور ن لیگ کے خرم دستگیر نے شرکت کی۔پی پی رہنما نے تحریک انصاف سے معاملات…

غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے، یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے، ہر روز سیکڑوں بچے، بچیاں مارے جارہے ہیں، زخمی ہورہے ہیں۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صرف 4 ہفتوں میں اتنے…

غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے، یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے، ہر روز سیکڑوں بچے، بچیاں مارے جارہے ہیں، زخمی ہورہے ہیں۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صرف 4 ہفتوں میں اتنے…

مصری صدر سے سی آئی اے چیف کی ملاقات، مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے امریکی خفیہ ادارے، سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنس سے ملاقات میں غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔قاہرہ سے مصری صدارتی دفتر کے مطابق ولیم برنس نے دورہ مصر کے دوران صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی۔ اس موقع…

اسرائیلی فوج نے 32 دن میں 4237 فلسطینی بچے شہید کردیے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بم باری جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کو معصوم بچوں کا قبرستان بنا دیا۔ غزہ میں ہر روز 134 بچے اسرائیلی بم باری کا نشانہ بن رہے ہیں، 32 روز میں 4 ہزار 237 بچے شہید ہوچکے ہیں۔فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی بم…

میکسویل نے ڈبل سنچری بناکر افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں گلین میکس ویل نے ناقابلِ شکست ڈبل سنچری بنا کر افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی۔ اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا نے سیمی فائنل کےلیے بھی کوالیفائی کرلیا۔افغانستان کے 292 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان بولرز…

ایم کیو ایم، پی پی اور جماعت اسلامی کا کراچی میں کامیابی کا دعویٰ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور جماعت اسلامی نے کراچی میں کامیابی کا دعویٰ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں مصطفیٰ کمال، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم الرحمان نے اظہار خیال…

خیبر پختونخوا میں مالی بحران: 4 ماہ کیلیے کفایت شعار پالیسی جاری

خیبر پختونخوا میں مالی بحران کی وجہ سے حکومت نے 4 ماہ کیلئے کفایت شعار پالیسی جاری کر دی۔ پشاور سے جاری اعلامیہ کے مطابق مکمل شدہ ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ نئی اسامیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سرکاری خرچ پر ورکشاپس، سیمینارز اور بیرون…

43ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلے، پاکستان آرمی نے چیمپئن شپ ٹرافی جیت لی

پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 43ویں مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، آرمی چیف اور ایئرچیف نے ایوارڈ جیتنے والوں اور رنرز اپ کو ٹرافیاں اور میڈلز سے نوازا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میگا شوٹنگ ایونٹ 3 اکتوبر سے7 نومبر…

کولکتہ میں پاکستانی کرکٹرز کی سرگرمیاں، بابر نے گالف کھیلی

کولکتہ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے منگل کو پریکٹس کے بجائے گالف کھیل کر، جم، سوئمنگ اور شاپنگ کرکے وقت گزارا، قومی ٹیم کے کپتان بھی گالف کھیلتے ہوئے نظر آئے۔کپتان بابراعظم صبح کوچنگ اسٹاف کے ہمراہ گالف کھیلنے گئے۔ کھلاڑیوں…

پاکستان کی سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں بڑھ گئیں

آئی سی سی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی افغانستان کے خلاف فتح ایک جانب اسے سیمی فائنل میں لے گئی تو دوسری جانب پاکستان کے لئے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں مزید بڑھ گئیں۔ اب تک بھارت،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا نے لاسٹ فور کے لئے…

کراچی کا ٹریفک افسر ایمان داری کی مثال

کراچی میں ٹریفک پولیس افسر دوسروں کے لیے ایمان داری کی مثال بن گیا۔پولیس افسر کو نو پارکنگ سے اٹھائی گئی موٹر سائیکل سے 4 لاکھ روپے ملے، موٹر سائیکل کا مالک آیا تو رقم اس کے حوالے کردی۔ موٹر سائیکل کے مالک نے کہا کہ وہ سٹی کورٹ جاتے…