جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔خیال رہے کہ مائیک ہیسن نیوزی لینڈ مینز ٹیم کے سابق کوچ ہیں۔ ان ہی کی کوچنگ میں کیوی ٹیم نے 2015 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔اس حوالے سے اپنے…

سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر غیرملکی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہیں، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر غیرملکی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت  میں حماس رہنما اسامہ حمدان اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی نے 24 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ چارٹر آف ڈیمانڈ مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے بھجوایا گیا۔ اس حوالے سے جاری خط کے مطابق 11 اکتوبر کو الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وفد نے انتخابی ضابطہ…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے 40ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 340 رنز کا ہدف دے دیا۔پونے میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور ڈیوڈ ملان نے محتاط انداز…

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے قیمت نہیں بڑھائی گئی۔…

نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں۔جیلانی ہاؤس میرپورخاص میں میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ چاہتے ہیں تمام جماعتیں جنرل الیکشن میں حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز…

سائفر کیس: شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے فیصلہ محفوظ کیا۔سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام…

پاکستان نے ہمیشہ یوکرین تنازع کے مذاکراتی حل پر زور دیا ہے، وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کے شکار خطے کو ہتھیار فراہم نہیں کرتا۔اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ یوکرین تنازع کے مذاکراتی حل کی ضرورت پر زور…

سیاسی مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کیلئے پی ٹی آئی کی پولیٹیکل انگیجمنٹ کمیٹی تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پولیٹیکل انگیجمنٹ کمیٹی (پی ای سی) تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی دیگر سیاسی جماعتوں سے روابط اور بات چیت کرے گی۔سینیٹر علی ظفر اور سینیٹر ہمایوں مہمند اس کمیٹی کے رکن مقرر کیے گئے ہیں جبکہ علی محمد خان اور علی…

فیفا کی اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت

فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت دے دی۔اے ایف سی نے بھی اوٹس خان کو پاکستان ٹیم سے کھیلنے کے لیے کلیئر کر دیا ہے۔فیفا نے اوٹس خان کو شہریت پر تنازع کے باعث…

نگراں وزیراعظم سے پی سی بی سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بورڈ نے ایکشن لیا مگر یہاں توسیع دے دی گئی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ سے یہ سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم نہیں چاہتے…

حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4084 ارب روپے سے کم ہوکر 3852 ارب روپے تک محدود

حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4084 ارب روپے سے کم ہو کر 3852 ارب روپے تک محدود ہو گیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی گارنٹیوں میں 232 ارب روپے کمی کی رپورٹ پر آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ حکام نے آئی ایم ایف مشن کو…

مجھ پر کوئی دباؤ نہیں، امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے اوپر کوئی دباؤ نہیں ہے، امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا ہے۔انوار الحق کاکڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں امریکی سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ویڈیو نہیں دکھا…

ملازمین کو ترقیاں نہ دینے کا معاملہ، فریقین کو نوٹسز جاری

سندھ ہائی کورٹ نے ڈی ایم سی سینٹرل کے7 ہزار ملازمین کو ترقیاں نہ دینے کے خلاف درخواست پر محکمۂ بلدیات، سیکریٹری بلدیات، ٹاؤن میونسپل کمشنرز و دیگر کو نوٹسز جاری کر دیے۔ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز (ڈی ایم سی) سینٹرل کے7 ہزار ملازمین کو…

نگراں وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 2 روز کے سرکاری دورے پر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے۔نگراں وزیراعظم تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم تاشقند میں اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ٹرائل کورٹ کی فردِ جرم کی کارروائی چیلنج

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی فردِ جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا 26…

آئی ایم ایف سے ٹیکس معاملات پر مذاکرات

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے ساتھ ٹیکس پالیسی، ادارہ جاتی اصلاحات اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن پر مذاکرات ہو رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر، وزارتِ خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج 3 میٹنگز ہوں گی۔ان میٹنگز میں ایف بی…

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں دوسرے…

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں دوسرے…

تربوز پیٹ پر رکھ کر تلوار سے کاٹنے کا عالمی ریکارڈ، ویڈیو وائرل

گینیز ورلڈ ریکارڈز نے ایک حیرت انگیز کارنامے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  شیئر کی ہے جس میں ایک شخص کو ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے اپنے پیٹ رکھے تربوز تلوار سے کاٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔گینیز ورلڈ ریکارڈز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام…