عامر کی 3 سال بعد کاؤنٹی میں واپسی پر کارکردگی کیسی رہی؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کچھ خاص نہیں کرسکے۔محمد عامر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تین سال بعد واپسی ہوئی ہے، لیکن سرے کے خلاف کھیلے جارہے میچ کی پہلی اننگز میں کوئی وکٹ حاصل…