حمزہ شہباز کا پنجاب میں ڈیزل کی قلت کا نوٹس
پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دے دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ڈیزل کی قلت کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں ڈیزل کی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ حمزہ…