جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

غزہ: اسرائیلی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید

غزہ کے شہر خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری میں ایک گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے…

بلوچستان: مختلف شہروں میں پھر چینی کا بحران

بلوچستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا۔چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ سمیت کئی شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی فی کلو 185 روپے میں دستیاب ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق…

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور لاکھوں افراد پنڈال میں پہنچ چکے ہیں۔واضح رہے کہ رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 2 نومبر سے 5 نومبر تک…

غزہ میں جھڑپیں، ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا

غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 31 سے زائد ہوگئی ہے۔دوسری جانب خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی…

علامہ اقبال کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی

لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن…

علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا، قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ…

انگلینڈ سے پاکستان کو خطرہ نہیں، لیکن اسے ہلکا نہیں لینا چاہیے، عماد وسیم

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انگلینڈ اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ نہیں کھیلا۔ عماد وسیم نے کہا کہ انگلینڈ کو ہلکا نہیں لینا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے کہ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ بنگلادیش چیمپئنز…

امریکا نے اسرائیل کے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی

امریکا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی ہے۔محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ…

کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی ملک میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ انتخابات کے تناظر میں یہ بڑھ کر ہے کہ وہ آزاد اور…

آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا، عبدالرزاق

پاکستان ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے، جبکہ آج میکس ویل…

میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی، عماد

پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہسنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ اب نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہے، میچ میں…

پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمن اے کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا فائنل لاہور میں اسموگ کی وجہ سے ایک گھنٹہ تاخیر…

افغانوں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دینا اچھا ہے، 84 فیصد کی رائے

پاکستانیوں کی اکثریت نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے کو اچھا فیصلہ قرار دیدیا۔گیلپ پاکستان کے سروے میں ملک کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان سے 750 سے زائد افراد کی رائے لی گئی۔سروے میں 84 فیصد…

پی ٹی آئی کی صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن کی صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔صنم جاوید کے وکیل سلمان شاہد کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس لیڈیز اہلکاروں کے ہمراہ صنم جاوید کو لے گئی۔وکیل کا مزید کہنا ہے کہ صنم…

کراچی: کانگو وائرس سے متاثر ایک اور مریض انتقال کرگیا

کانگو وائرس سے متاثر ایک اور مریض انتقال کرگیا، 30 سال کے میر کو بلوچستان سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بلوچستان سے کانگو وائرس کے 16 مریض نجی اسپتال منتقل کیے گئے تھے۔محکمہ صحت سندھ کا مزید کہنا ہے کہ…

پاک افغان سرحد کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 7 اور 8 نومبر کی درمیانی رات کیا گیا، جس کے دوران…

پنجاب بھر میں 197 عارضی پولیس چوکیوں کو مستقل کر دیا گیا

پنجاب بھر میں 197 عارضی پولیس چوکیوں کو مستقل کر دیا گیا، پولیس چوکیاں مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے حکم پر جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور شہر میں پولیس کی 21 عارضی چوکیوں کو بھی بحال کردیا گیا ہے۔ …

نیتن یاہو اسرائیل کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، سابق اسرائیلی وزیراعظم

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو کو ہدف تنقید بنالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایہود اولمرٹ نے کہا کہ نیتن یاہو 7 اکتوبر کے بعد سے ’نروس بریک ڈاؤن‘جیسی کیفیت کا شکار ہیں، وہ اسرائیل کے لیے خطرہ بن چکے…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفی قبول کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں کرکٹ بورڈ قوانین کے منافی گفتگو کی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سیلکٹر انضمام الحق نے کہا ہے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس کے دو نئے ریکارڈ بن گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس کے دو نئے ریکارڈ بن گئے۔ تاریخ کی بلند ترین سطح رقم کی اور پہلی بار 54 ہزار سے اوپر کاروبار کا اختتام کیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک 100 انڈیکس نے 525 پوائنٹس اضافے سے 54 ہزار 261…