جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: بدفعلی کے بعد 9 سالہ بچہ قتل

کراچی کے علاقے قائد آباد کے عمر ماروی گوٹھ میں 9 سال کے بچے کی لاش ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، جس میں بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ بچے کو قتل کرنے سے پہلے گلا دبانے…

اللّٰہ کی شان ہے اسد عمر معیشت کی باتیں کر رہے ہیں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کی شان ہے اسد عمر معیشت کی باتیں کر رہے ہیں، معاشی حالات آپ خطرناک حد تک لے کر گئے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں اسد عمر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب ہم نےحکومت چھوڑی…

نوواک جوکووچ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

نوواک جوکووچ اور اسٹفنوس سٹسیپاس اٹالین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے، ورلڈ نمبر ون جوکووچ نے سیمی فائنل میں کیسپررُڈ کو شکست دے کر ایک ہزار ٹور میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔روم میں جاری اٹالین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک…

عمران خان کی شیخ محمد بن زاید النہیان کو UAE کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

سابق وزیر اعظم عمران خان نے شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب ہونے پر میں شیخ محمد بن…

مجھے میری شادیوں سے بچاؤ: عامر لیاقت کی اپیل

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اُنہیں مزید شادیوں سے بچانے کے لیے اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ عامر لیاقت حسین سے شادی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کررہی ہیں۔خاتون کی پیشکش پر ردّعمل دینے کے لیے…

فیصلہ سازی منجمد ہوگئی ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دن بہ دن معاشی حالات خطرناک ہوتے جا رہے ہیں اور فیصلہ سازی منجمد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ مفتاح اسماعیل، شہباز شریف کو دیکھ رہے ہیں، شہباز شریف اسحاق ڈار…

عمران خان کیلئے وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو ایئرپورٹ پر وی آئی پی لاؤنج استعمال کرنے کی اجازت کے لیے پی ٹی آئی چیئرمین…

نور عالم کے گھر کی طرف PTI کارکنوں کو آنے نہیں دیا، ایس پی رورل

ایس پی رورل نوشیروان علی کا کہنا ہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو نور عالم کے گھر کی طرف آنے نہیں دیا، پولیس مسلسل نور عالم خان کے ساتھ رابطے میں تھی۔پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے گھر پر مبینہ حملہ کے معاملے پر…

انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کا کوچ کون بنے گا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پال کولنگ ووڈ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کےکوچ کے مضبوط امیدوار بن گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی راب کی کوچ سے متعلق جلد فیصلہ کریں گے۔خیال رہے کہ سابق انگلش کرکٹر پال کولنگ…

کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں

گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں۔زاہد محمود نے والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دی۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’میری جنت، میری ماں ہمیں چھوڑ کر چلی…

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری کے 2 افراد ہلاک

پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرکے با آسانی فرار ہوگئے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت…

آپ نے کبھی کوبرا کو گلاس سے پانی پیتے دیکھا ہے؟

پیاسے کوبرا کو گلاس سے پانی پیتا دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔کوبرا کرہ ارض پر سانپ کی سب سے زہریلی نسل میں سے ہے اور یہ جنوب مشرقی ایشیاء سے تعلق رکھتا ہے۔اب بلیک کوبرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک…

بڑھتی عُمر میں جسم کو کون کونسی غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے؟

جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے، ہمارے جسم کی مختلف افعال انجام دینے کی صلاحیت کم ہوتی جاتی ہے، ہمارے جسم کی عمر مختلف وجوہات کی وجہ سے شروع ہوتی ہے، جیسے کہ ماحولیاتی بڑھاپا۔ماحولیاتی عمر بڑھنے کے کچھ عوامل سورج کی روشنی، فضائی آلودگی،…

عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش

تین شادیوں میں ناکامی کے بعد رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو چوتھی شادی کی پیشکش ہوگئی۔ان دنوں عامر لیاقت حسین اور اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس…

حلیم عادل شیخ کے گھر اینٹی انکروچمنٹ فورس کا چھاپہ، ملازم گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حلیم عادل شیخ کے گھر اینٹی انکروچمنٹ فورس بھی پہنچ گئی، اس سے قبل ڈی ایس پی سرجانی کی سربراہی میں پولیس گھر پہنچی تھی۔حکام اینٹی انکروچمنٹ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل پر اینٹی انکروچمنٹ زون 1 تھانے میں بھی…

کراچی کا موسم گرم، شام میں ہوا کی رفتار تیز ہوگی

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، شام تک ہواؤں کی رفتار میں تیزی آئے گی۔شہر کا کم سےکم درجۂ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36…

رانا ثناء نے نور عالم خان کے گھر پر حملے کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے پشاور میں گھر پر شرپسندوں کے حملے کا نوٹس لے لیا۔وزیر داخلہ نے سیکرٹری داخلہ کو نور عالم خان اور ان کے اہل خانہ کو فول پروف…

عمران خان نے میرے گھر پر حملہ کروایا، نور عالم خان

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے عمران خان نے پشاور میں ان کے گھر پر حملے کیلئے غنڈے بھیجے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے پی محمود جان اور ارباب وسیم نے پی ٹی آئی کارکنوں کے…

شعیب اختر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شعیب اختر نے لکھا کہ اینڈریو سائمنڈز کی حادثے میں موت کا…

آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

کرکٹ آسٹریلیا کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلین پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ…