جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایڈمٹ کارڈز کا معاملہ،وزیرِ بورڈز کی چیئرمین سے وضاحت طلب

وزیر بورڈز سندھ اسماعیل راہو نے کراچی میں میٹرک بورڈ کی جانب سے ایڈمٹ کارڈ نہ ملنےکی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین بورڈ سےوضاحت مانگ لی۔اسماعیل راہو نے ہدایت کی ہے کہ جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا، ان سے دوبارہ امتحان لیا جائےگا۔دوسری…

جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا ان کا پرچہ بعد میں لیں گے، چیئرمین میٹرک بورڈ

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا، ان سے پرچہ بعد میں لیا جائے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ نے بتایا کہ پونے 4 لاکھ ایڈمٹ کارڈ جاری ہوئے، کچھ میں ایشو…

پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ کو تسلیم کیا، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں کی فنڈنگ کو تسلیم کیا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ انور منصور نے…

شہباز گل نے بیرونی سازش کی ایک اور اہم شرط بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے بیرونی سازش کی ایک اور اہم شرط بتادی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش میں ایک شرط شامل تھی اور وہ  پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا تاکہ پھر…

وزیر اعظم کا سائینو ویک کی سرمایہ کاری پیشکش کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی کمپنی سائینو ویک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔چینی کمپنی سائینو ویک کے وفد نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ، اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل اور دیگر…

ہیٹ ویو پاک ویسٹ انڈیز سیریز پر بھی اثر انداز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریباً شام 5 بجے شروع کروانے پر غور…

گجرات جلسہ، کیا مریم نواز نے بھی پٹاخہ پھوڑا تھا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جلسہ گجرات سے غیر روایتی ویڈیو وائرل ہے جسے لیگی کارکنان کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔مریم نواز نے اس جلسے کے دوران خوب عوامی لیڈر ہونے کا فرض نبھایا اور عوام کی خوشی کا حصہ بنتے ہوئے نا…

کراچی بم دھماکے، ایئر پورٹ پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز( پی آئی اے) دفاتر کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی میں پی آئی اے، سی اے اے ہیڈ کوارٹرز اور…

سزا یافتہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر کوئی سزا یافتہ ہو تو وہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے حنیف عباسی کے عہدے سے متعلق شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی۔حنیف…

آرٹیکل 63 اے کی تشریح، سماعت مکمل فیصلہ آج سنایا جائیگا

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جسے آج شام سنایا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن،…

مانٹیسری سے پانچویں تک چھٹیوں کا اعلان

وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں…

ڈالر 200 روپے تک جائے گا، شیخ رشید کی پیش گوئی

شیخ رشید نے ڈالر 200 روپے تک جانے کی پیش گوئی کردی کہا کہ ڈالر 200 روپے کا ہونے جارہا ہے، 31 مئی تک اہم فیصلےہونگے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں ہے وہاں کابینہ…

انٹر بینک میں ڈالر 195 سے تجاوز کر گیا

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہو کر  195 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور یہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں ڈالر 200…

’سزا یافتہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا‘، حنیف عباسی کو کام سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو آئندہ سماعت تک وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام سے روک دیا، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر کوئی سزا یافتہ ہو تو وہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…

قرض پروگرام کیلئے پاکستان کے IMF سے مذاکرات کل سے دوحہ میں شروع ہوں گے

قرض پروگرام کیلئے پاکستان کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے مذاکرات کل سے دوحہ میں شروع ہوں گے، جو 25 مئی تک جاری رہیں گے۔پاکستانی وفد کی سربراہی سیکرٹری خزانہ کریں گے جبکہ پاکستانی وفد میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، اسٹیٹ…

عمران خان کی جان کی حفاظت کیلئے خصوصی دعا کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ٹوئٹ میں لکھا گیا ہے کہ ’تمام…

لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو چیئرمین عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردیا-پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم سابق ایس ایس جی کمانڈو ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کی تعیناتی پر پی ٹی آئی…

کراچی: پارہ 40 سے 42 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی کا درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہر میں شام میں…

بابراعظم نے فہد مصطفیٰ کی کونسی خواہش پوری کر دی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیل کر اُن کی خواہش پوری کردی۔فہد مصطفیٰ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں پاکستانی کرکٹ کے سب ہی فارمیٹ کے…

بغیر ہاتھوں کے ماں نے بچے کے کپڑے کیسے تبدیل کروائے؟

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک  ماں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ہاتھوں کے بغیر اپنے بچے کے کپڑے تبدیل کرواتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں موجود خاتون ہاتھ کے بغیر پیروں کو استعمال کرتے ہوئے بچے کو بغیر کسی مدد کے کپڑے اتارتے اور پہناتے دیکھی…