شدید برف باری کے باعث بابوسر ٹاپ بند، وہاں پھنسی درجنوں گاڑیوں کو بھی ریسکیو کرلیا گیا
سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ اور چلاس ہائی وے کو شدید برف باری کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے جبکہ وہاں پھنسی درجنوں گاڑیوں کو بھی ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ شدید برفباری کے باعث بابوسر ٹاپ اور چلاس ہائی وے پر متعدد گاڑیاں پھنس گئیں تھیں جنہیں ریکسیو…