حکومت پڑوسی ملکوں کی طرح حجاج کیلئے سبسڈی فراہم کرے، سینیٹ کمیٹی کی سفارش
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی نے حج اخراجات کم کرنے اور حاجیوں کو سبسڈی دینے کی سفارش کی ہے۔ اجلاس میں بلوچستان کے حج گروپ آرگنائزرز کے کوٹے…