جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عرب لیگ اور او آئی سی اجلاس پر حماس کا ردعمل آگیا

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس پر فلسطینی تنظیم حماس کا ردعمل سامنے آگیا۔حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہا کہ او آئی سی اور عرب لیگ اجلاس میں مسلم قیادت کو 3 نکات پر توجہ دینی چاہیے۔ایران کے صدر…

کیپر کا ناقابلِ یقین کیچ جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کردے، ویڈیو وائرل

کرکٹ کے کھیل میں جہاں بیٹر اپنی بیٹنگ اور بولر اپنی بولنگ کی وجہ سے داد وصول کرتے ہیں وہیں وکٹ کیپر بھی اپنی کیچنگ اور اسٹمپنگ سے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتے ہیں۔ بھارت میں ایک مقامی کرکٹ لیگ کے دوران وکٹ کیپر کی کیچ پکڑنے…

پاکستان ٹیم بھارت سے وطن واپسی کیلئے کل روانہ ہوگی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کےلیے جانے والی پاکستان ٹیم بھارت سے وطن واپسی کےلیے کل روانہ ہوگی۔قومی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی نہ کرسکی اور اس کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ آج قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف اپنا آخری گروپ میچ…

سعودی عرب میں 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار

سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں 2 سے 11 نومبر کے درمیان 17 ہزار 305  غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق گرفتار شدگان میں سے 10…

غزہ میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا ہے، فلسطینی صدر

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا ہے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کو نسل کشی کی جنگ کا سامنا…

ہتھنی مدھوبالا کی زو سے سفاری پارک منتقلی میں تاخیر کا خدشہ

ہتھنی مدھو بالا کی زو سے سفاری پارک منتقلی کا عمل تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہوگیا۔عالمی ماہرین کی تنظیم فوپاز کا الیفنٹ ٹرینر کراچی سے واپس اپنے ملک روانہ ہوگیا، ہتھنی مدھوبالا کی کنٹینر میں جانے کی تربیت مکمل ہوچکی ہے۔عالمی تنظیم فور…

غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ کو…

غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ کو…

میئر لندن صادق خان کی جعلی آڈیو کی تحقیقات شروع

لندن کے میئر صادق خان کی جعلی آڈیو وائرل ہونے کے معاملے کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق آڈیو میں فلسطین مارچ کے سبب جنگ عظیم کی یاد میں تقریب ملتوی کرنے کا کہا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آڈیو میں جنگ عظیم کی…

کراچی: 31 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ رواں سال کا پانچواں پولیو کیس کراچی میں رپورٹ ہوا ہے۔ترجمان وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضلع شرقی میں 31 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ بچے کا تعلق یونین کونسل…

نگراں وزیرِ اعلیٰ اعظم خان کی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔نمازِ جنازہ میں علاقہ مکینوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔علاوہ ازیں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمد اعظم خان کے انتقال پر صوبے بھر میں 3 روزہ سوگ کا…

پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے: ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ کراچی میں ایک ورکر کنونشن کرنے جا رہے ہیں۔ نگران وفاقی…

انتخابی مہم، بلاول بھٹو زرداری 16 نومبر سے کے پی کا دورہ کریں گے

پیپلز پارٹی کے رہنما امجد آفریدی نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 16 نومبر سے کے پی کا دورہ کریں گے۔صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی امجد آفریدی نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں…

نگراں وزیرِ اعلیٰ کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمد اعظم خان کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں 11 سے 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔واضح…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔بنگلادیشی ٹیم نے مقررہ 50…

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔شاہین نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر کا ریکارڈ برابر کیا۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 338 رنز کا ہدف

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 338 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ملان اور جونی بیرسٹو…

سعودی عرب کی سپر سونک طیارہ سازی منصوبے میں سرمایہ کاری

سعودی عرب سپر سونک طیارہ سازی کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے امریکا کی ابھرتی ہوئی کمپنی بوم میں سرمایہ کاری کی ہے۔ جو آواز سے تیز رفتار طیارے تیار کرنے پر کام کررہی ہے۔ امریکی کمپنی مشرق وسطیٰ میں ٹریننگ…

عطاء تارڑ تھانے پر حملے کے مقدمے سے بری

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کے خلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔وزیر آباد کی سول عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم سنایا ہے۔تھانے پر حملے کا مقدمہ آزاد کشمیر انتخابات کے دوران درج کیا گیا تھا۔اس سے…

اسد عمر کا سیاست مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مکمل طور پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے تحریکِ انصاف کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔اسد عمر نے سیاست چھوڑنے سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے…