جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چین نے پاکستان کا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ری فنانس کرنے پر اتفاق کرلیا، مفتاح اسماعیل

ملکی معیشت کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ری فنانس کرنے پر اتفاق کرلیا۔اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین کے ساتھ قرض واپسی مؤخر کرنے کی شرائط طے پا…

غلام نبی میمن آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

پولیس سروس آف پاکستان کے افسر غلام نبی میمن کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ تعینات کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔ تاہم اب ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ …

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کردی

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کردی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کی۔اعتراض میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے، درخواست گزار کی…

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا، ذرائع

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی ہوئی۔نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے حکومت کے پاس 5 نام…

آسٹریلوی سمندر میں موجود سمندری گھاس دنیا کا سب سے بڑا پودا قرار

سائنسدانوں نے آسٹریلوی سمندر میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کرلیا، یہ پودا سمندری گھاس پر مشتمل سبزہ زار ہے۔جینیاتی تجزیہ کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ زیر سمندر موجود سبز گھاس کا یہ میدان ایک ہی جاندار پودا ہے جو کہ 180 مربع کلومیٹر پر…

سندھ ہائیکورٹ: نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ کیس کے تفتیشی افسر نے نمرہ کاظمی کی عمر سے متعلق رپورٹ پیش کی،…

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ اضافے سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے تھا، بجلی کے ٹیرف بڑھنے کی بنیادی وجہ روپے کی…

وصی کی ملازمت کا پہلا روز ہی اس کی زندگی کا آخری دن بن گیا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر کا رہائشی وصی گزشتہ روز جیل چورنگی پر واقع سپر اسٹور میں ملازمت کرنے گیا۔ وصی کی ملازمت کا یہ پہلا روز تھا جو اس کی زندگی کا آخری دن بن گیا۔سپر اسٹور میں آگ لگنے کے واقعے میں جاں بحق وصی جامعہ کراچی کا طالب علم…

روز روز مقدمات سے بہتر ہے ہمیں جیل بھیج دیاجائے،شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ روز روز مقدمات سے بہتر ہے ہمیں جیل بھیج دیا جائے۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے خلاف دو دو کیسز بنائے ہوئے ہیں، ہمیں ایک بار ہی مقدمات…

ڈیفنس میں بنگلادیشی قونصل خانے کے فرسٹ سیکریٹری کی گاڑی سے سامان چوری

کراچی ضلع جنوبی کے درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں خیابان راحت پر نامعلوم ملزمان بنگلہ دیشی قونصل خانے کے فرسٹ سیکریٹری کی گاڑی کے شیشے توڑ کر لیپ ٹاپ، موبائل فون، نقد رقم اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔پولیس کے مطابق اس سلسلے میں ایف…

وفاقی کابینہ نے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) کراچی غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن ان دنوں ایڈیشنل آئی جی کراچی کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق…

زندگی بھر جس ہاتھ نے کھلایا، عمران خان نے اسی کو کاٹ لیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ زندگی بھر جس ہاتھ نے کھلایا، عمران خان نے اسی کو کاٹ لیا، جس درخت نے سایہ میسر کیا عمران خان نے اس پہ کلہاڑا چلایا۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں وہ حکمران رہیں ورنہ ان کے نزدیک…

خیبر پختونخوا میں اپنی پوری پلاننگ کر رہا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے خیبر پختونخوا میں اپنی تنظیمیں تیار کر رہا ہوں، اپنی پوری پلاننگ کر رہا ہوں۔شانگلہ کے علاقے بشام میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 75 سال پہلے…

دریائے سندھ کا پانی بھارت کنٹرول کرتا ہے، یہ غلط ہے، زاہد حفیظ چوہدری

آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ بالکل غلط ہے کہ دریائے سندھ کا پانی بھارت کنٹرول کرتا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ دریائے سندھ کا پانی عالمی بینک کا…

پانچ دن میں PTI تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرائے، الیکشن کمیشن

فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی وکیل کو 5 دن میں تمام اکاؤنٹس کی تحریر شدہ تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کردی۔پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر نے کی۔وکیل درخواست گزار احمد حسن نے کہا کہ پی…

عمران خان اقتدار جانے کے بعد ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں: اعظم تارڑ

سینیٹ میں عمران خان کے پاکستان مخالف بیان کی گونج ہے، قائد ایوان اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران کے بیان سے ملک میں بےچینی کی کیفیت ہے۔پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا میں تقریر کرتے ہوئے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی سالمیت کا…

عمران بتائيں 3 ٹکڑوں کا نظریہ کس نے آپ کو دیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان بتائيں یہ تین ٹکڑوں والا نظریہ کس نے آپ کو دیا ہے، یہ کس کا نظریہ ہے ؟ کیا یہ نظریہ آپ کو زیڈ گولڈ اسمتھ نے دیا ہے یا اسرائیل نے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…

عمران خان کیخلاف بغاوت کے مقدمے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق عمران خان پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 124 اے لگائی جاسکتی ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ 25 مئی کو وفاقی دارالحکومت پر مسلح چڑھائی…

مصر کے قبرستان سے ہزاروں سال پرانے تابوت اور مجسمے برآمد

قاہرہ کے قریب کام کرنے والے ماہرین آثارِ قدیمہ نے سینکڑوں کی تعداد میں قدیم مصری تابوت اور دیوتاؤں کے مجسمے برآمد کیے ہیں۔مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات کے مطابق، یہ سامان سقارا کے علاقے میں واقع قبرستان سے برآمد کیا گیا ہے۔برآمد…

دو دیوہیکل سانپ سوتے ہوئے شخص سے لپٹ گئے

سوتے ہوئے شخص پر دو دیوہیکل سانپ لپٹ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔A post shared by B R I A N B A R C Z Y K (@snakebytestv)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو دیوہیکل سانپ سوتے ہوئے شخص سے لپٹ…