جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکی اور یورپی رہنماؤں کا یوکرین کی مکمل حمایت کا عزم

یوکرین پر روسی حملے اور جنگ شروع ہوئے آج 100 روز مکمل ہوگئے۔ یاد رہے کہ روس نے یورپین دفاعی نظام میں شرکت کی خواہش پر  24 فروری 2022 کو یوکرین پر حملہ کردیا تھا۔لیکن 100 دن کے بعد بھی یہ جنگ نہ صرف جاری ہے بلکہ اس کے جلد ختم ہونے کے کوئی…

شوکت ترین پروفیشنل خیانت نہ کریں، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کی پریس کانفرنس تھی کہ پیٹرول پر 30 روپے بڑھانا ہے اور 17فیصد ٹیکس عائد کرنا ہے، شوکت ترین پروفیشنل خیانت نہیں کریں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ…

کچھ وقت لگے گا مگر ملک بحرانوں سے نکل جائے گا، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کچھ وقت لگے گا مگر ملک بحرانوں سے نکل جائے گا۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام جانتے ہیں، اس تباہی سے کوئی جماعت پاکستان کو نکال سکتی ہے تو وہ ن…

میڈیا نہ ہوتا تو شاید ہمارا بھی ماڈل ٹاؤن کی طرح قتل عام ہو جاتا، یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو میڈیا نہ ہوتا تو شاید ہمارا بھی ماڈل ٹاؤن کی طرح قتل عام ہو جاتا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ حکومت پولیس گردی کے ذریعے ماؤں…

فرانسیسی سفارتکاروں کا غیر معمولی اقدام، صدر میکرون کی جانب سے کٹوتیوں کے خلاف ہڑتال

فرانسیسی سفارت کاروں نے 20 سال میں پہلی بار صدر ایمانوئل میکرون کی طرف سے تجویز کردہ اصلاحات اور بجٹ میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کے لیے ہڑتال کی۔غیر معمولی ہڑتال کو فرانسیسی وزارت خارجہ میں اس غیر معمولی واقعے کو Quai d'Orsay کا نام دیا…

مفتاح اسماعیل اعتراف کررہے ہیں ہم غلام حکومت ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل اعتراف کر رہے ہیں ہم غلام حکومت ہیں۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے سے خطاب میں اسد عمر نے…

خدشہ ہے یاسین ملک کو شہید کردیا جائے گا، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کو خط

خدشہ ہے یاسین ملک کو دوران حراست شہید کردیا جائے گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یاسین ملک کی سزا کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔بلاول بھٹو نے اپنے خط میں کہا کہ یاسین ملک کے خلاف بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، آزادی کی جدوجہد کو…

مریم نواز نے صارف کی سالگرہ پر اس کا دل جیت لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر صارف کی سالگرہ پر اس کا دل جیت لیا۔مریم نواز ٹوئٹر پر بہت فعال نظر آتی ہیں اور اکثر اوقات اپنے کارکنان اور فالوورز کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس کا جواب بھی دیتی ہیں۔مریم نواز سے ایک صارف نے…

روس یوکرین جنگ کے 100 دن مکمل، کوئی فاتح نہیں ہوگا، اقوام متحدہ

روس یوکرین جنگ کے 100 دن مکمل ہونے پر اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اس تنازع میں کوئی بھی فتح یاب نہیں ہوگا۔روس اپنی فوج کے ساتھ مشرقی ڈونباس کے علاقے میں مزید پیشرفت کر رہا ہے۔کیف نے اعلان کیا ہے کہ روس نے کرائیمیا اور ڈونباس کے کئی علاقوں…

امپورٹڈ حکومت کا خیال ہے آٹا اسمگل ہورہا ہے، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کا خیال ہے کہ خیبرپختونخوا سے آٹا اسمگل ہورہا ہے۔بونیر میں جلسے سے خطاب میں محمود خان نے وفاقی حکومت پر آٹے چوری میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کا…

پیڑولیم قیمتوں میں اضافہ عوام پر بوجھ ہے، ایم کیو ایم

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ عوام پر بوجھ ہے۔ وفاقی حکومت جلد از جلد ٹارگیٹڈ سبسڈی کی فراہمی یقینی بنائے۔ ترجمان ایم کیو ایم نے مزید کہا کہ موٹرسائیکل…

ملک کو بحران سے صرف عمران خان نکال سکتا ہے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک کو بحران سے صرف عمران خان نکال سکتا ہے۔بونیر میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ لوگ سمجھتے تھے عمران خان کو اقتدار سے ہٹایا…

پیٹرول کی قیمتوں میں مجبوراً اضافہ کرنا پڑا، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کل رات مجبوراً پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا، پچھلی حکومت کو عوام کو ریلیف دینے کا احساس نہیں ہوا، عمران خان نے ہمارے لیے جال پھینکا کہ ہم پھنس جائیں۔گوادر میں ایسٹ بے ایکسپریس وے کے افتتاح کی…

ترکیہ میں افراط زر کی شرح 24 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ترکیہ میں سالانہ افراط زر کی شرح 24 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مئی میں افراط زر کی شرح 73.5 فیصد رہی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پچھلے برس ترکیہ کی کرنسی لیرا کی گراوٹ کے بعد مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہوا۔اکتوبر 1998 میں…

پیراگوئے: خاتون کا روپ دھار کر جیل سے فرار ہونے والا مجرم چند گھنٹوں بعد دوبارہ گرفتار

جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں گزشتہ دنوں ایک خطرناک قیدی کے جیل سے فرار ہونے کی خبر سامنے آئی تھی، جو اس لیے دلچسپی کا باعث بنا کہ فرار ہونے والا مجرم خواتین جیسا حلیہ بدل کر گارڈز کے سامنے سے پیدل چلتے ہوئے جیل سے نکل گیا۔اس کے اس…

جی بالکل، 15 ماہ میں انتخابات کرانے کی کوشش کریں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے 15 ماہ بعد عام انتخابات کرانے کی ہامی بھرلی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترک سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان، سیاست اور عام انتخابات کےحوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے۔صحافی نے وزیراعظم سے استفسار کیا…

یہ مجھ پر غداری کا مقدمہ چلانے کی بات کررہے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھ پر غداری کا مقدمہ چلانے کی بات ہورہی ہے، کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟ غداری کا مقدمہ کرکے عمران خان کو…

وزیراعظم نے کابینہ ارکان، سرکاری افسران کیلئے فری پیٹرول میں کٹوتی کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ارکان اور سرکاری افسران کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی…

مرتضیٰ وہاب کا کے ایم سی افسران کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) افسران کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران کا پیٹرول کم کرنے…

عالمی ضروریات کے پیش نظر اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان

دنیا میں تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس نے خام تیل کی پیداوار میں اضافے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔اوپیک پلس ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال جولائی اور اگست کے دوران عالمی منڈی کو یومیہ 6 لاکھ 48 ہزار بیرل تیل فراہم کریں…