جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عُمران ملک نے وقار یونس سے متعلق بریٹ لی کی بات کی تردید کردی

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھارتی فاسٹ بولر عمران ملک (Umran Malik) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس کو فالو نہیں کرتے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عُمران ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے آئیڈیل جسپریت بمرا،…

وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کے اشتہارات کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیرون ملک دوروں کے اشتہارات شائع کرنے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کے اشتہارات…

امریکی طالبہ نے بلی کے ہمراہ گریجویشن مکمل کرلی

امریکی طالبہ فرانسیسکا بورڈیئر نے یونیورسٹی سے اپنی گریجویشن مکمل کی، انہوں نے یہ اعزاز اپنی پالتو بِلّی کے ہمراہ حاصل کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی کی تقریب میں فرانسیسکا اپنی بِلّی ’سُوکی‘ کو بھی لے کر گئی تھیں۔طالبہ نے کہا کہ…

انٹر بینک میں ڈالر 200 سے اوپر چلا گیا

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو کر 200 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 58 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد ڈالر 200 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہوکر 201 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری…

ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے حق مہر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال پوچھا کہ ’عمران خان نے آپ کے حق…

خیبرپختونخوا، کابینہ اراکین کے پیٹرول میں بھی 35 فیصد کٹوتی، مراسلہ جاری

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کے اراکین پر بھی پیٹرول کے استعمال میں 35 فیصد کٹوتی کردی۔محکمہ خزانہ نے صوبے کے تمام سیکریٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق وزراء، وزیراعلیٰ کے مشیر اور معاون…

پاور سیکٹر کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ گردشی قرضہ

پاکستان کے پاور سیکٹر کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ گردشی قرضہ ہے جو نا صرف بجلی مہنگی ہونے اور لوڈ شیڈنگ کا باعث بنتا ہے بلکہ ملکی معیشت کا ستیا ناس بھی کرتا ہے۔ پاور سیکٹر کا یہ گردشی قرض پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 119 فیصد اضافے سے 2 ہزار…

پیٹرول مہنگا ہونے سے سڑکوں پر ٹریفک کم ہوگیا، مبصرین

ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں ٹریفک کے بہاؤ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مبصرین کے مطابق ہفتے کے پہلے کاروباری روز صبح کے اوقات میں ٹریفک کا بہاؤ کم رہا اور ٹریفک جام کے حوالے سے بھی کہیں سے رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔پمپس…

آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ میں2 پاکستانی کرکٹرز شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، پاکستان کی 2 ویمن کرکٹرز پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔قومی ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن پلیئر اور آف دی منتھ کے لیے…

کراچی، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

شہر قائد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹوں سے 18 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔کراچی کے علاقوں کھارادر، لیاری، نیاآباد، کورنگی، اورنگی، لانڈھی کیماڑی، سرجانی ٹاؤن، قائد آباد اور قیوم آباد میں بجلی کی…

نیوکلیئر پروگرام کو عوام اور تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے، جنرل ندم رضا

چیئرمین جوائنٹس چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو عوام اور تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت گریز کیا…

بھارتی رہنما کے گستاخانہ بیان پر آئی ایس پی آر کی مذمت

پاک فوج کی جانب سے بھارتی رہنما کے گستاخانہ بیان پر مذمتی بیان جاری کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گستاخانہ بیانات کا اشتعال انگیز عمل انتہائی تکلیف دہ ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ عمل مسلمانوں اور…

پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں 31 سال سے ناقابل شکست

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے تیار ہیں، یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیمیں شہرِ اولیاء میں اپنے کیمپ لگا چکی ہیں جہاں بین الاقوامی کرکٹ کی تقریباً 14 سال کے بعد…

جاپان پاکستان کے قریبی دوستوں میں سے ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جاپان پاکستان کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہے، جاپان پاکستان میں اہم منصوبوں میں معاونت کر رہا ہے۔اس بات کا اظہار خیال وزیراعظم نے اسلام آباد میں جاپانی سرمایہ کاروں سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ…

کرسٹیانو رونالڈو کا اپنے جڑواں بچوں کیلئے محبت بھرا پیغام

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے جڑواں بچوں کے لیے ان کی سالگرہ کے موقع پر ایک محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے جڑواں بچوں، بیٹی ایوا ماریا اور بیٹے میٹیو کی ایک…

روڈ ٹو مکہ 2022: لاہور اور اسلام آباد سے 520 عازمین حج روانہ

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر حجاج کو الوداع کہنے کے لیے تقریب  کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن مہمان خصوصی تھے۔ترجمان سول ایویشن کے مطابق لاہور کی تقریب میں مذہبی امور، سول ایویشن، ایئر بلیو اور ایئرپورٹ…

ویسٹ انڈیز ٹیم ملتان پہنچ گئی

پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سیریز کا آغاز 8 جون سے ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیریز کیلئے پہلے اسلام آباد پہنچی جہاں سے اُسے نجی ایئر لائن کے طیارے میں ملتان پہنچایا گیا،…

خوش رہو ہمیشہ میرے ساتھ، سرفراز احمد کا اہلیہ کیلئے پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔سرفراز احمد نے گزشتہ روز انسٹا گرام اسٹوری پر اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ساتھ میں ایک خوبصورت دعا بھی دی ہے۔سرفراز احمد کی…

امریکا: پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوگیا، ویڈیو وائرل

امریکا کے اسکول کے اندر ایک شیرکی مٹر گشت کر نے کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صبح کے وقت ایک پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوا تاہم اسکول انتظامیہ میں سے کچھ افراد نے ہوشیاری سے شیر کو ایک خالی کمرے میں…

حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دیے بغیر عمران خان کسی سے بات نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت…