جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

افشاں نورین ہاکی فیڈریشن پر برس پڑیں، ویمنز ٹیم کے دورے کروانے کا مطالبہ

پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کی کھلاڑی افشاں نورین پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر برس پڑیں، انہوں نے حکومت سے ویمنز ٹیم کے دورے کروانے کا بھی مطالبہ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں افشاں نورین کا کہنا تھا کہ کیا قومی کھیل ہاکی صرف مردوں کے لیے…

استعفوں کی تصدیق، دوسرے دن بھی پی ٹی آئی ارکان کا انتظار، کوئی نہ آیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کا دوسرے دن بھی انتظار کیا گیا مگر کوئی نہیں آیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں دوسرے دن بھی کوئی پی ٹی آئی رکن اسمبلی اپنے استعفے کی تصدیق کے لیے نہیں آیا۔پی ٹی آئی ارکان کی قومی…

کراچی میں لوڈشیڈنگ: ایم کیو ایم کی کے-الیکٹرک پر تنقید

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر کے-الیکٹرک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ کئی سال سے کے-الیکٹرک کی نااہلی پر ایوانوں میں آواز اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے کئی…

کراچی: بجلی کی لوڈشیڈنگ، مختلف علاقوں میں احتجاج، ٹریفک متاثر

بجلی کی لوڈشیڈنگ پر کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب احتجاج سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں بجلی، پانی اور گیس فراہم کی جائے۔ شاہ فیصل…

جب تک سیاسی استحکام نہیں ہوگا، معاشی استحکام نہیں آ سکتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا، معاشی استحکام نہیں آ سکتا۔پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے 5 سال کے منصوبوں کی تعمیر کے لیے پروفیشنل ٹیمیں کام کرتی تھیں، ماضی میں…

دعا زہرہ کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ ہوگیا

پسند کی شادی کے لیے کراچی سے باہر جانے والی دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرلیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کیے گئے ٹیسٹ میں سامنے آیا ہے کہ دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے۔سندھ ہائیکورٹ کراچی نے دعا زہر ا کیس کا تحریری حکم نامہ…

وزارتِ مذہبی امور کی عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات

وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ہر عمر کے عازمینِ حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائی قطعی جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں کو قطعی جھوٹ قرار دیا ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں پر کان نہ دھریں۔آئل…

ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں 15 اعشاریہ 85 فیصد کمی

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے ملک کی غیریقینی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 15 اعشاریہ 85 فیصد کم ہوئی ہے۔اے پی سی ایم اے نے رواں سال مئی کے اعداد و شمار جاری…

ہماری پلاننگ میں فقدان ہوتا تو ہمارے دور میں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر ہماری پلاننگ میں فقدان ہوتا تو ہمارے دور میں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دعائیں کر رہے…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، فوج اور رینجرز طلب

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرلی گئی ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ…

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی افواہ، کئی شہروں میں پمپس پر رش لگ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے بعد ملک بھر کے پمپس پر رش لگ گیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں پھیلنے کے بعد کراچی، لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، شکرگڑھ سمیت ملک کے کئی شہروں میں پمپس پر رش لگ…

آئل کمپنیز نے اسلام آباد، راولپنڈی کے پیٹرول پمپس کی سپلائی روک دی

آئل کمپنیز نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے پیٹرول پمپس کی سپلائی روک دی ہے، جس کے بعد آئل ڈپو کے باہر پیٹرول ٹینکرز کی لائنیں لگ گئی ہیں۔پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کی سپلائی بند ہونے سے کاروبار مکمل طور پر ٹھپ ہوجائے…

130 برس قبل زرا سی غلطی معمر جوڑے کیلئے پریشانی کا سبب بن گئی

130 برس قبل کی گھر کی دستاویزات میں کی جانے والی غلطی آسٹریلوی معمر جوڑے کے لیے پریشانی کا سبب بن گئی۔بتایا جاتا ہے کہ پیٹر اور شیرل پلاؤمن جو نیو ساؤتھ ویلز کے جنوبی ساحلی علاقے کینڈیلو کی بیگا اسٹریٹ کے ایک گھر میں گزشتہ 20 برس سے…

اسپین، ڈاکیے کے گھر سے 20 ہزار خطوط برآمد

اسپین میں ڈاکیے کے گھر سے 10 سال پرانے 20 ہزار خطوط برآمد، ڈاکیے نے خطوط درج شدہ پَتوں پر ارسال نہیں کیے تھے۔پولیس نے 62 سالہ ڈاکیے کا نام نہیں بتایا، مذکورہ ڈاکیے نے بیار نامی شہر میں اپنا گھر فروخت کیا تھا، جب نئے مالک نے گھر کی تزئین…

دو دن میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے سے زائد اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کے دوران 4 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ آج سونے کا بھاؤ 1250 روپے بڑھ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

وزیراعظم کا سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا پھر پیٹرول الاؤنس واپس لینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران کفایت شعاری مہم سے متعلق تفصیلی بحث…

قومی احتساب بیورو کا 820 ارب روپے کی ریکوری کا دعویٰ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 820 ارب روپے ریکور کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔نیب کے دعوے کے برعکس سیکریٹری خزانہ نے صرف 15 ارب روپے ریکور کرنے تصدیق کی ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس میں نیب حکام کے سامنے سوال اٹھایا گیا کہ ریکور کیا گیا…

وفاقی کابینہ کا ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کےلیے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں جمعے کو ورک فرام ہوم کی تجویز پر کمیٹی بنادی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

سوڈان، لڑکے کو جان سے مارنے والا بیل گرفتار

سوڈان کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 12 سالہ لڑکے کو ٹکر مار کر جان سے مارنے والے بیل اور اس کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے بیان سے متعلق غیرملکی میڈیا میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق گزشتہ ہفتے شام کے وقت بیل نے ایک فارم کے قریب…