جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عامر لیاقت حسین کے کیریئر پر ایک نظر

معروف سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین نے میڈیا اور سیاسی میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں جبکہ اِن کی نجی زندگی نشیب و فراز کا شکار رہی۔عامر لیاقت حسین 5 جولائی 1972ء کو پیدا ہوئے، اپنی تمام تعلیم انہوں نے کراچی سے مکمل کی،…

دبئی میں انتقال کرنیوالا ملک مقصود ہی کیا مقصود چپڑاسی ہے ؟

دبئی میں 7 جون کو انتقال کر جانے والا ملک مقصود احمد نامی پاکستانی ہی کیا منی لاندرنگ کیس میں نامزد مقصود چپڑاسی ہے؟ دبئی پولیس کی جانب سے ملک مقصود احمد کے جاری کیے گئے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کے مطابق موت طبی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ ڈیٹھ سرٹیفکیٹ…

عدالت نے دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر کو فوری طلب کرلیا

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طلب کرلیا۔  دعا زہرا کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی, گرفتار خاتون سمیت 12 ملزمان کو عدالت…

عامر لیاقت کے انتقال کی خبر سُن کر اہلخانہ نے ڈرائیور سے کیا کہا؟

ایم این اے عامر لیاقت حسین کے ڈرائیور جاوید نے کہا ہے کہ اُنہوں نے عامر لیاقت کے اہلخانہ کو انتقال کی اطلاع دی، اہلخانہ نے کہا گھر جاؤ اور پولیس کو بیان ریکارڈ کراؤ۔عامر لیاقت کے ڈرائیور جاوید نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 7 سال…

وسیم اکرم، حسن علی کے حق میں بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے حق میں بول پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر جاری اپنے ویڈیو بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کو سپورٹ کریں اس کا پیچھا چھوڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ حسن علی…

عمران خان کے اپنے لوگ کہہ رہے ہیں یہ پاگل ہے، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑا مسئلہ ہے، عمران خان نے 5 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ والا پاکستان شہباز شریف کے سپرد کیا۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان کو حکومت ملی تو ملک…

سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کا آخری پیغام کیا تھا؟

ایم این اے عامر لیاقت حسین نے اپنے انتقال سے چار دن پہلے انسٹاگرام پر آخری پوسٹ شیئر کی تھی۔عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جو کہ مختلف تصاویر کی مدد سے بنائی گئی تھی۔ویڈیو کے بیک گراؤنڈ…

محمد حسنین کو باؤلنگ کی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو دوبارہ ہر قسم کی کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت مل گئی ہے۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رپورٹ ہوا ہے۔محمد حسنین کو آئی سی…

عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

ایم این اے عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انتقال کی تصدیق کی، جبکہ ان کے ڈرائیور…

رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا کوئی حکم نامہ نہیں ملا، چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا کوئی حکم نامہ نہیں ملا۔عتیق میر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے 2 روز میں مشاورت کرنے کا کہا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم سے وفاقی یا صوبائی حکومت نے کوئی…

مریم نواز بلڈ کینسر کی شکار لڑکی کا علاج کروائیں گی

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بلڈ کینسر کی شکار لڑکی کی جانب اپنی توجہ مرکوز کرلی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک نجی ٹی وی چینل کے صحافی نے بلڈ کینسر کی شکار لڑکی کی ویڈیو شیئر کی تھی۔صحافی نے اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز اور…

رانا ثنا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن عدالت کا حکم معطل کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے کانسٹیبل محمد اسلم کی درخواست پر سماعت…

دعا زہرا اور ظہیر کو لاہور روانہ کردیا گیا

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو لاہور روانہ کردیا گیا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ظہیر احمد اور دعا زہرا کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، انہیں آج لاہور روانہ کردیا گیا۔…

شاداب بوڑھا ہوگیا ہے؟ شاداب خان نے کپتان کے طنز کا جواب دے دیا

قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کپتان بابر اعظم کے طنز کا جواب دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاداب خان نے بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جی آپ کہہ رہے تھے کہ میں بوڑھا ہوگیا ہوں، میری…

ایف بی آر کا بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کا دعویٰ

فیڈرل بورڑ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں وِد ہولڈنگ ٹیکسز کو کم کیا جائے گا، جن وِد ہولڈنگ ٹیکسز سے آمدن نہیں ہو رہی انہیں ختم کیا…

ویڈیو: بندر علاج کیلئے کلینک پہنچ گیا

پڑوسی ملک بھارت میں بندر اپنے بچے کے ساتھ علاج کروانے نجی کلینک پہنچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بہار کے سسرام میں ایک نجی کلینک میں اس ہفتے دو غیر متوقع مریض دیکھے گئے جن میں ایک زخمی بندر…

اسلام آباد ہائیکورٹ، ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کردی۔ایمان مزاری پر اداروں کے خلاف بیانات دینے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزار کو جواب دیکھ…

ملاقات کے وقت دُعا کے ہاتھ کانپ رہے تھے: والدہ دُعا زہرا

کراچی سے لاہور جا کر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرا کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملاقات کے وقت دُعا کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔گزشتہ روز دُعا زہرا کے والدین نے سندھ ہائیکورٹ کے چیمبر میں اپنی بیٹی سے ملاقات کی جس کے بعد اُنہوں نے کئی…

پاکستانی ٹرک آرٹ والے جوتے انٹرنیٹ پر وائرل

دورۂ پاکستان پر آئے ایک شخص کو کراچی میں ٹرک آرٹ والے جوتے بہت پسند آئے اور اُنہوں نے یہ جوتے اپنے بیٹے کے لیے خرید لیے۔مسٹر نیکو رابن نامی ایک صارف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرک آرٹ والے جوتوں کی تصویر شیئر کی۔کراچی میں…

احد خان چیمہ وزیراعظم کے مشیر اسٹیبلشمنٹ مقرر

سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اسٹیبلشمنٹ مقرر کر دیئے گئے۔ احد خان چیمہ کی بطور مشیر اسٹیبلمشنٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے…