جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حکومت کے اپنے کیسز کے اہم گواہ انتقال کر رہے ہیں: حماد اظہر

پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت کے اپنے کیسز کے اہم گواہ انتقال کر رہے ہیں۔لاہور سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت ہم پر جعلی پرچے بنا رہی ہے، جلد اصل…

حکومت کے اپنے کیسز کے اہم گواہ انتقال کر رہے ہیں: حماد اظہر

پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت کے اپنے کیسز کے اہم گواہ انتقال کر رہے ہیں۔لاہور سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت ہم پر جعلی پرچے بنا رہی ہے، جلد اصل…

دال، چاول، سبزی دینے پر PIA کے مسافر ناراض

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے جدہ جانے والی پرواز پر مسافروں کو کھانے کے لیے دال، چاول اور سبزی دی گئی۔ذرائع کے مطابق جدہ جانے والی پرواز پر کھانے میں دال، چاول اور سبزی دیے جانے اور گوشت نہ ملنے پر مسافر ناراض ہو گئے۔گوشت…

اسلام آباد ہائی کورٹ، حج قرعہ اندازی کیس کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج قرعہ اندازی میں نام کے باوجود لسٹ سے نام نکالنے کے خلاف کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔عدالت نے وزارت مذہبی امور کے مجاز افسر کو 14 جون کو متعلقہ ریکارڈ سميت پيش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست گزار کے وکیل…

پنجاب کا بجٹ پیر 13 جون کو پیش ہو گا

صوبۂ پنجاب کا نئے مالی سال 23-2022ء کا بجٹ پیر 13 جون کو پیش ہو گا۔محکمۂ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق بجٹ کا مجموعی حجم 2700 ارب سے زائد ہو گا، جس میں نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ذرائع محکمۂ خزانہ پنجاب نے بتایا کہ ملازمین کی…

وقار یونس کا بھی پرویز مشرف کیلئے پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و بولنگ کوچ وقار یونس نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی صحتیابی کے لیے دُعا کی ہے۔وقار یونس نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پرویز مشرف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دُعائیہ پیغام بھی لکھا۔اُنہوں نے اپنے…

پنجاب کابینہ، 20 وزرا کا کل حلف اٹھانے کا امکان

پنجاب کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کل مزید 20 وزرا حلف اٹھا سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق رانا مشہود، مجتبیٰ شجاع، عمران نذیر، طاہر خلیل سندھو، چوہدری اقبال اور یاور زمان کی کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے۔ان کے علاوہ کرنل…

پیٹرول مہنگا کر کے پیسہ گھرنہیں لے جا رہے: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس سے پہلے کبھی اتنا مشکل اور گمبھیر وقت نہیں دیکھا، پاکستان اس وقت مشکل مقام پر کھڑا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشکل فیصلے لیے ہیں،اس کے سوا کوئی آپشن نہیں، پیٹرول مہنگا کر کے پیسہ گھرنہیں…

پی پی رہنما ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے

رہنما پیپلز پارٹی ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے۔ذرائع سندھ حکومت کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر سکندر میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے، سکندر میندھرو کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔اہلخانہ کے مطابق سکندر میندھرو دو ماہ سے…

بھارتی حکومت گستاخانہ بیانات پر عالم اسلام سے معافی مانگے، حافظ طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت گستاخانہ بیانات پر عالم اسلام سے معافی مانگے، بی جے پی رہنماؤں کے بیانات پر پورے عالم اسلام نے احتجاج کیا۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس…

آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟

اگر آپ کی آمدن پچاس ہزار روپے ماہانہ ہے تو آپ کو کوئی انکم ٹیکس نہیں دینا ہو گا تاہم اگر یہ آمدن ایک لاکھ روپے ماہانہ تک ہے تو آپ کا سالانہ انکم ٹیکس 100 روپے ہو گا۔ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے ہونے کی صورت میں ماضی میں آپ کو 7500 روپے ماہانہ…

ورلڈکپ 2011 میں شعیب اختر کے ساتھ کیا ہوا تھا؟

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سال2011 کے ورلڈ کپ سیمی فائنل کی آپ بیتی سنا ڈالی۔ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ مینجمنٹ کو موہالی میں 2011 کے سیمی فائنل میں مجھے کھلانا چاہیے تھا، میرے ساتھ ٹیم مینجمنٹ نے بہت زیادتی کی۔انہوں نے کہا کہ…

پنجاب کا وزیرِ خزانہ نہ ہونے پر عثمان بزدار کا طنز

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تاحال پنجاب میں وزیرِ خزانہ مقرر نہ کیے جائے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طنزیہ بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جس نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنا ہے، اس…

مشکل فیصلوں کے سوا کوئی آپشن نہیں: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس سے پہلے کبھی اتنا مشکل اور گمبھیر وقت نہیں دیکھا، پاکستان اس وقت مشکل مقام پر کھڑا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشکل فیصلے لیے ہیں، مشکل فیصلوں کے سوا کوئی آپشن نہیں۔پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس…

کیا پرویز مشرف وطن واپس آئیں گے؟

سابق صدر پرویز مشرف کی موت کی خبروں اور پھر اہلِ خانہ کی وضاحت کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق صدر کی خراب صحت کے پیش نظر ان کو وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونا چاہیے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں…

اسکاٹ لینڈ پولیس کی دورانِ چیکنگ ’غیر معمولی مسافر ‘ سے ملاقات

اونٹ کو رکشے میں بٹھانا، اب صرف کہاوت ہی نہیں بلکہ حقیقت بن گیا ہے، ایسے ہی ایک منظر کا سامنا فورتھ ویلی پولیس افسر کو معمول کی گشت کے دوران ہوا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کے علاقے کریگفورتھ…

ساڑھے 8 ہزار عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان مذہبی امور

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ گزشتہ 5 روز میں ساڑھے 8 ہزار عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے جبکہ آج 5 حج پروازوں سے 1500 سے زائد عازمینِ حج مدینہ پہنچائے جائیں گے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ عازمینِ حج کو مدینہ میں 8 روز قیام کے…

ناموسِ رسالت ﷺ کے معاملے پر پیر کو قومی اسمبلی میں بحث کرائی جائے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ناموسِ رسالت ﷺ کے معاملے پر بحث کرانے کی درخواست کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے لیڈروں کی ہرزہ سرائی کی شدید…

علی اسفند اسپن بولنگ کی دنیا میں نام بنانے کے خواہشمند

ترقی کا حصول عزائم کی بلندی پر منحصر ہے، یہی وجہ ہے کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ علی اسفند نے کرکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں نام بنانے کو اپنا ہدف بنا رکھا ہے۔ بائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے اسپنر کا تعلق بھی ان 107 ابھرتے ہوئے…

خیبر پختونخوا میں 210 مقامات پر آگ لگی، 3 ہلاکتیں ہوئیں: رپورٹ

صوبۂ خیبر پختون خوا میں جنگلات و میدانی جھاڑیوں میں آگ لگنے کی مشاہداتی رپورٹ سامنے آگئی جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں 210 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پیش آئے، جبکہ آگ بجھانے کے عمل میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔رپورٹ کے مطابق آگ…