جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ آج بھی جاری ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔ڈالر انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 16 پیسے مہنگا ہوجانے کے بعد 205 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب پی…

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت برقرار

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت میں کمی نہ آسکی، سندھ میں مجموعی پانی کمی 64 سے 66 فیصد تک پہنچ گئی۔انچارج کنٹرول روم سکھر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج پر 3 ہزار کیوسک پانی کم ہوا، جبکہ سکھر بیراج پر پانی میں 2 ہزار کیوسک کمی…

اسلام آباد میں حلقہ بندیوں پر درخواست، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ن لیگ اور پی پی پی کی یوسیز اور حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سیکریٹری وزارتِ داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من…

بھارت، کمسن لڑکے کو 104 گھنٹے بعد کنویں سے زندہ نکال لیا گیا

بھارت میں گیارہ سالہ لڑکے کو 104 گھنٹے بعد کُنویں سے زندہ نکال لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں راہول سہو نامی بچہ جمعے کی دوپہر 2 بجے کھیلتے ہوئے 80 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا تھا۔ جسے 104 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بچا…

منی لانڈرنگ کیس: شہباز و حمزہ آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج اپنے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران لاہور کی احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی۔لاہور کی احتساب…

بائیڈن کے دورۂ سعودی عرب کا شاہی اعلامیہ جاری

سعودی عرب کی جانب سے جاری کردہ شاہی اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن 15 سے16 جولائی تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔شاہی دیوان کے مطابق امریکی صدر کو دورے کی دعوت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دی ہے۔سعودی میڈیا کا کہنا ہے…

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کوئی دباؤ خاطر میں نہ لایا جائے: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پولنگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں کسی قسم کا دباؤ خاطر میں نہ لائیں۔17 جولائی کو پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن…

شوگر نامی گھوڑی کی ادا سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی

شوگر نامی گھوڑی کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو کام سے بچنے کے لیے سونے کا بہانہ کر رہی ہے۔سوشل میڈیا صارف جیم روز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوگر کی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا ’شوگر سے ملیے، اسے بالکل…

قادر پٹیل اپنا ایک اور جعلی اکاؤنٹ سامنے لے آئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر قادر پٹیل اپنا ایک اور جعلی اکاؤنٹ سامنے لے آئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قادر پٹیل نے ایک اکاؤنٹ کی تصویر شیئر کی ہے جو ان کے نام سے بنا ہوا ہے۔قادر پٹیل نے کہا کہ ایک اور جعلی…

پشاور: سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ، کرکٹر جاں بحق

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رنگ روڈ پر سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کرکٹر جاں بحق ہو گیا۔پشاور پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر کرکٹ گراؤنڈ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوا ہے۔مقتول فرشید احمد کرکٹ پلیئر تھا جو…

بھیرہ:ایلیٹ فورس کی وردیاں پہنے ڈاکوؤں نے 4 جیولرز کو لوٹ لیا

بھیرہ کے قریب ایلیٹ فورس کی وردیاں پہنے 13 ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کار سوار 4 جیولرز کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کی،  متاثرہ جیولرز نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے ایلیٹ فورس کی وردیاں پہن رکھی تھیں۔ متاثرہ…

انڈونیشیا سے 57 ہزار میٹرک ٹن پام آئل لے کر 2 بحری جہاز پاکستان روانہ

انڈونیشیا سے 57 ہزار میٹرک ٹن پام آئل لے کر دو بحری جہاز پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق جون کے آخر تک مزید 8 بحری جہاز انڈونیشیا سے پام آئل لے کر کراچی پہنچیں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 10 جون کو انڈونیشیا کے…

متحدہ کو کبھی کسی جعلی مدد کی ضرورت نہیں رہی، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو کبھی کسی جعلی مدد کی ضرورت نہیں رہی۔کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں کورنگی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول…

تین مہینوں سے تماشا چل رہا ہے، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پچھلے تین مہینوں سے تماشا چل رہا ہے۔پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چار مرتبہ اجلاس بلایا گیا اور چند سیکنڈز میں اسے ملتوی کردیا گیا۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے 12…

سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ کا مالی سال 2023-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 1600 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔بتایا جاتا ہے کہ بجٹ میں سالانہ ترقیاتی اسکیموں کیلئے 320 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔بجٹ میں…

کے پی کے بجٹ پیش، تنخواہ میں 16 اور پینشن میں 15 فیصد اضافہ

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 16 اور پینشن میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ گریڈ 6 سے 16 تک پولیس شہدا پیکیج کو بڑھا دیا گیا ہے۔کے پی اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے 1 ہزار 332 ارب روپے کا بجٹ پیش…

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک کے بیشتر شہروں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ رات کے وقت بھی بغیر اطلاع کے کئی کئی گھنٹے بجلی بند کردی…

اسلام آباد میں ایک بار پھر کورونا پھیلنے لگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا پھر پھیلنے لگا جہاں مثبت کیسز کی شرح 2.10 فیصد تک پہنچ گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کے 1236 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 26 افراد میں بیماری کی تشخیص ہوئی۔ملک بھر میں گزشتہ روز کورونا…

وزیر خارجہ آج سرکاری دورے پر تہران جائیں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران جائیں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایرانی صدر اور دیگر اہم حکومتی شخصیات سے ملیں گے۔ اس موقع پر تجارتی و معاشی روابط بڑھانے، ایران سے بجلی کی سپلائی، سرحدی منڈیوں، سڑک و ریل…

بھارت کا اصل چہرہ سب کے سامنے آگیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے بھارتی مسلمانوں کو دبانے کی کوشش کررہا ہے، بھارت کے اصل جمہوری چہرے کی حقیقت دنیا کے سامنے ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے اقدامات کا…