برطانوی نوجوان نے تیزی سے فرینچ فرائیز کو پیک کرنے کا نیا ریکارڈ بنادیا
برطانیہ میں زوہیب حسین نامی ایک نوجوان نے تیزی سے فرینچ فرائیز کو پانچ حصّوں میں پیک کرنےکا نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس میں ایک نوجوان کو تیزی کے…