جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا

صدر مملکت عارف علوی  نے قومی احتساب ترمیمی بل 2022ء بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔عارف علوی کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ یہ بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے جس سے قانون کے لمبے ہاتھوں کو مفلوج کرکے بد عنوانی کو فروغ دیا جائے…

تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کے درمیان سیاسی اشتراک کا معاہدہ

پاکستان کے داخلہ و خارجہ معاملات سے متعلق تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کے درمیان باضابطہ سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے ملاقات کی۔عمران…

منافق خان کو عوام اچھی طرح پہچانتے ہيں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے گھر کے باہر خیبر پختونخوا سے آئے ہوئے اساتذہ کے مظاہرے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ منافقت اور منافق خان کو عوام اچھی طرح پہچانتے ہيں۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جس شخص کی…

بیلجیئم: مزدور تنظیموں کی اپیل پر مہنگائی کیخلاف ہڑتال

مزدور تنظیموں کی اپیل پر بیلجیئم میں مہنگائی کے خلاف آج قومی ہڑتال کی گئی، اس موقع پر 70 ہزار سے زائد مزدوروں نے یورپین دارالحکومت برسلز کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔یہ مظاہرہ گارڈ دی نارڈ سے شروع ہوا اور دارالحکومت کی مختلف سڑکوں سے ہوتا ہوا…

بلڈوزر بھارت میں ناانصافی کی علامت، بی جے پی نے مسلمانوں کے خلاف ہتھیار بنالیا، برطانوی نشریاتی…

بلڈوزر بھارت میں ناانصافی کی علامت بن گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی نے بلڈوزر کو مسلمانوں کے خلاف ہتھیار بنا لیا۔ بی جے پی نے بلڈوزر سے مسلمانوں کی املاک تباہ کرنے کا کام لیا۔ برطانوی نشریاتی…

قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس طلب

قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا گيا ہے۔ اجلاس قومی اسمبلی ہال میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا۔قومی اسمبلی کا ایوان قومی سلامتی کمیٹی کے لیے مختص کرنے…

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان گھر میں داخل ہونے کی کوشش

بنی گالا میں خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، اساتذہ نے عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گاڑی بنی گالہ سے واپس روانہ ہوگئی۔پولیس نے مظاہرین اساتذہ کو عمران…

سماجی رہنماؤں کی خواتین پر پولیس تشدد کی مذمت

کراچی پریس کلب پر سماجی رہنماؤں نے لاپتہ طلبہ کی بازیابی کے لیے دھرنے میں بیٹھی خواتین پر پولیس تشدد کی مذمت کی ہے۔شیما کرمانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو اپنے رویے پر معافی مانگنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سوائے…

چیئرمین پی سی بی بننے کی پیشکش ہوئی تو انکار نہیں کروں گا، خالد محمود

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ اگر انہیں کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بننے کی پیشکش ہوئی تو وہ انکار نہیں کریں گے۔ خیال رہے کہ ایک روز قبل وزیراعظم شہباز شریف سے سابق چیئرمین پی سی بی نے ملاقات کی تھی، اس…

حاملہ خاتون کا غلط آپریشن، ڈی جی ہیلتھ سندھ کا چھاچھرو اسپتال کا دورہ

حاملہ خاتون کے آپریشن کے دوران نوزائیدہ بچے کا سر دھڑ سے جدا کرنے کے واقعے پر ڈی جی ہیلتھ محمد جمن نے چھاچھرو اسپتال کا دورہ کیا۔ڈی جی ہیلتھ نے بتایا کہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے واقعے کا نوٹس لیا ہے، سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم واقعےکی…

احتساب قانون میں 85 فیصد ترامیم پی ٹی آئی 2 آرڈیننسز سے لائی، اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ احتساب قانون میں 85 فیصد ترامیم وہ ہیں جو پی ٹی آئی حکومت 2 آرڈیننسز کے ذریعے لائی۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ  فاٹا انضمام سے متعلق ہمارے دور میں آئینی ترمیم…

برطانیہ: تنخواہوں میں اضافے اور برطرفیوں کیخلاف کل سے ریلوے سروسز کی ہڑتال

برطانوی ریلوے کی 30 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال کل سے شروع ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہڑتال میں 13 ٹرین آپریٹرز کے 40 ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔ رپورٹ کے مطابق کل سے آئندہ چھ دن تک لاکھوں افراد کو ریل سے سفر میں مشکلات کا سامنا…

سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر ترکی و بھارت جانے کیلئے عائد کورونا پابندیاں اٹھالیں

سعودی عرب نے ترکی، بھارت، ایتھوپیا اور ویتنام جانے والے اپنے شہریوں پر عائد کورونا کی سفری پابندیاں ختم کردیں۔رواں ماہ کے آغاز میں سعودی حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نافذ کردہ کئی پابندیاں ختم کر دی تھیں۔شہریوں پر پابندی…

بنی گالہ کے باہر مظاہرین نے شیریں مزاری اور اسد عمر کی گاڑی روک لی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہرخیبر پختونخوا کے اساتذہ کا دھرنا جاری ہے، مظاہرین نے شیریں مزاری اور اسد عمر کی گاڑی روک لی۔خیبر پختونخوا سے آئے ینگ ٹیچرز نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں اسد عمر اور شیریں مزاری کی گاڑی روک لی،…

انٹرنیٹ ایکسپلورر کی قبر بنادی گئی

مائیکروسافٹ کی جانب سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو بند کرنے کے اعلان کے بعد جہاں اس پر میمز بنانے کا سلسلہ شروع ہوا وہیں ایک صارف نے اس کی قبر ہی بنادی۔ کوریا سے تعلق رکھنے والے جونگ کی ینگ نامی سافٹ ویئر انجینیئر نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی قبر…

آسٹریلوی کھلاڑی نے 3182 پش اپس لگا کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

آسٹریلوی کھلاڑی نے ایک گھنٹے میں 3 ہزار 182 پش اپس لگا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ڈینیئل اسکالی نے ایک گھنٹے میں کسی بھی مرد کی جانب سے سب سے زیادہ پش اپس لگانے کا ریکارڈ بنا کر گنیز بک میں دوبارہ اپنا نام درج کروا لیا ہے۔انہوں نے…

عدالت کا ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب کو شوکاز نوٹس

فریئر ہال سمیت آثار قدیمہ میں شامل دیگر عمارتوں میں نئی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فریئر ہال کی حدود میں…

مفتاح اسماعیل اور شوکت ترین میں دلچسپ مکالمہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مفتاح اسماعیل اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے کمیٹی کو بتایا کہ کمپنیاں سالانہ 30 کروڑ منافع پر 2 فیصد…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ

ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا…

سندھ، عدالت کا محکمہ صحت کو ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے انتظامات کا حکم

جوڈيشل مجسٹريٹ نے سیکريٹری صحت سندھ کوخط تحریر کرکے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیلئے انتظامات کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیلئے شہری کی دائر درخواست پر سماعت میں…