جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پیٹرول مزید 50 روپے مہنگا کرنے کی بات چل رہی ہے، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مزید 50 روپے فی لٹر تک پیٹرول مہنگا کرنے کی بات چل رہی ہے۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے  شوکت ترین نے کہا کہ اسحاق ڈار کی…

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔لاہور سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دال چنا کی قیمت 162 سے بڑھا کر 190 روپے کلو کردی گئی ہے۔ سفید چنا کی قیمت 215 سے بڑھا کر 300 روپے کلو، دال مسور کی قیمت 215 سے بڑھا کر…

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری پر درج مقدمہ خارج، تحریری فیصلہ جاری

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ایمان مزاری کے خلاف درج مقدمہ خارج کردیا۔عدالت نے اداروں کے خلاف بیان پر ایمان مزاری کے خلاف اخراجِ مقدمہ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ ایمان مزاری اپنے کلمات…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے والے کتنے مطمئن؟ سروے کے نتائج سامنے آگئے

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے والے کس قدر مطمئن ہیں؟ اسٹیٹ بینک نے 116 ممالک میں رہنے والے 10 ہزار پاکستانیوں کی رائے جاننے کا سروے کیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ڈپازٹرز کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جس پر بینک نے سروس…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہوگیا، مون سون کی پہلی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔  گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ لیاقت آباد، فیڈرل بی…

کراچی: شانتی نگر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، حملہ آور گرفتار

کراچی میں اتحاد ٹاؤن کے علاقے شانتی نگر کے ایک گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ حملہ آور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی تنازع ہے، مقتولہ کی شناخت 40 سالہ رضیہ زوجہ نصیب زرین کے نام سے ہوئی۔پولیس…

سابق چیئرمین نیب اور خاتون کی ویڈیو اسکینڈل کا معاملہ پی اے سی میں پہنچ گیا

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور طیبہ گل نامی خاتون کا ویڈیو اسکینڈل معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں پہنچ گیا۔طیبہ گل نے چیئرمین پی اے سی کو خط لکھ کر سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے…

عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

نامور ٹیلی ویژن میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت عالیہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا 18 جون کا فیصلہ معطل کردیا جس کے مطابق عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کیا جانا…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سرحدوں کی صورت حال اور اہم سیکیورٹی امور پر…

ربیعہ نصرت پاؤں مڑنے کے باعث اسمبلی فلور پر گرگئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت پاؤں مڑنے کے باعث اسمبلی فلور پر گرگئیں۔ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حکمران جماعت کی خاتون رکن اسمبلی فلور پر گر گئیں۔ رکن اسمبلی ربیعہ نصرت پاؤں مڑنے کے باعث…

افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوایا جارہا ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیرِاطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان فوری طور پر بھجوایا جارہا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہنگامی امدادی سامان میں خوراک، خیمے، کمبل…

وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق کا کراچی ایئرپورٹ اور سول ایوی ایشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کراچی ایئرپورٹ اور سول ایوی ایشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔وزیر ہوابازی نے کراچی ایئرپورٹ کے آپریشن میں توسیع اور سہولیات کی اپ گریڈیشن کا جائزہ لیا اور اہم فیصلے کیے۔وفاقی وزیر سعد رفیق نے مسافروں کی سہولت…

چینی بینکوں نے پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور کرلیا، وزیر خزانہ

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی، اگلے 2 دنوں میں چینی کنسورشیم آف بینکس سے 2 ارب ڈالرز پاکستان کو مل جائیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم نے پاکستان کے لیے 2 ارب 30 کروڑ ڈالرز قرضہ منظور…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 24…

میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان اپنا آرمی چیف رکھوانا چاہتا تھا، جبکہ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے۔اسلام آباد میں سیمینار سے…

بیماری کا بہانہ کرینگے، نہ ملک سے فرار ہونگے: بزدار

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہم بیماری کا بہانہ کریں گے، نہ ملک سے فرار ہوں گے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت انتقامی…

بینڈ کی فیس ادا کرنے کے تنازع پر دولہا بارات واپس لے گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں خوشیوں سے بھرا منڈپ سوگ میں اس وقت بدل گیا جب دولہا معمولی تنازع پر اپنی ہی شادی چھوڑ کر چلا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز ایک شخص اس بات پر جھگڑا ہونے کے بعد اپنی شادی سے چلا گیا…

دعا زہرا کے والد کی سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست

دعا زہرا کے والد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک اور درخواست دائر کر دی۔دعا زہرا کے والد نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ دعا زہرا نے اپنے انٹرویو میں ملک سے باہر جانے کا ذکر کیا ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو…

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تاخیر کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا ہے۔شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی جبکہ تین روزہ…

اقتدار میں واپسی کیلئے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں اقتدار میں واپسی کے لیے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کہی ہے۔ان کا…