جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کا اعلان، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

بڑی صنعتوں پر 10فیصد ٹیکس کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کاروبار کے دوران 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار 661 پر آ گیا ہے۔سپرٹیکس پر مارکیٹ نے شدید ردعمل…

ملکہ سے ہاتھ ملانے والا یہ نوجوان کرکٹر کون ہے؟

دُنیائے کرکٹ کے لیجنڈری کرکٹر اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ملکہ برطانیہ کے ساتھ ہاتھ ملانے کی نایاب تصویر وائرل ہوگئی۔جیونیوز کے صحافی سہیل عمران کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ماضی کی یہ نایاب تصویر شیئر کی گئی…

امریکا میں کتوں کا مقابلۂ حسن، ’بلڈ ہاؤنڈ‘ نے جیت لیا

امریکی ریاست نیو یارک میں کتوں کا 146واں سالانہ مقابلۂ حسن کا میلہ سجایا گیا جسے ’ بلڈ ہاؤنڈ‘ نسل کے کتے ’ٹرمپیٹ‘ نے اپنے نام کر لیا۔نیویارک میں سالانہ ’ویسٹ منسٹر کینیل کلب ڈاگ شو‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں 200 سے زائد مختلف نسل کے…

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو کر 207 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی شدید مندی کا رحجان ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پی ایس ایکس میں اب سے کچھ دیر پہلے تک…

معروف پاکستانی مصور مسعود کوہاری فرانس میں انتقال کرگئے

معروف پاکستانی مصور مسعود کوہاری بروز بدھ 83 سال کی عمر میں فرانس میں انتقال کرگئے۔ بین الاقوامی سطح پر پہچانے جانے والے آرٹسٹ مسعود کوہاری کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔مسعود کوہاری 1969 سے فرانس میں مقیم تھے۔ انہوں نے 25…

ناکارہ گاڑیاں دیئے جانے پر بزدار کا ہائیکورٹ سے رجوع

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی سیکیورٹی کیلئے ناکارہ اور خراب گاڑیاں فراہم کرنے پر پنجاب حکومت کیخلاف دوبارہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سردار عثمان بزدار نے متفرق درخواست دائر کی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب…

عافیہ کیلئے امریکا جانا چاہتی ہوں، مگر گرفتاری کا ڈر ہے، فوزیہ صدیقی

وزارت خارجہ نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی، بہن فوزیہ صدیقی نے عدالت میں بیان دیا کہ میں امریکا جانا چاہتی ہوں، سفارتخانہ حفاظت کا انتظام کرے، ایسا نہ ہوکہ مجھے وہاں گرفتار کرلیا جائے ۔اسلام آباد…

پُتلے سے شادی کرنیوالی خاتون ماں بن گئی

پُتلے (کپڑے کا گُڈّا) سے شادی کرنے والی برازیلین خاتون ماں بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میریوون روچا نامی ایک برازیلین خاتون نے بتایا کہ اُس نے پُتلے یا رگ ڈول (کپڑے کا گُڈّا) کی محبت میں گرفتار ہوکر اُس سے شادی کرلی تھی۔خاتون…

پارلیمنٹ لاجز معاملے کیلئے اسپیکر اسمبلی سے رجوع کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ لاجز سے متعلق دائر پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز کی درخواست پر انہیں اسپیکر اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ ‏چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این ایز…

سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل، PTI رہنما کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رکن اسمبلی فہیم خان کی درخواست خارج کردی۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی فہیم خان کی فوجداری مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف دائر…

پاکستان: مزید 309 کورونا کیسز، شرح 2 اعشاریہ 22 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس…

یوکرین کو راکٹ سسٹم سمیت مزید اسلحہ دیں گے، امریکا

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرین کو راکٹ سسٹم سمیت مزید اسلحہ فراہم کرے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کو 450 ملین ڈالر مالیت کا مزید اسلحہ دے رہے ہیں۔دوسری جانب غیر ملکی ویب سائٹ کا گزشتہ روز…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قائم مقام افغان وزیرِ اعظم کو فون

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عبوری افغان حکومت کے قائم مقام وزیرِ اعظم کو ٹیلی فون کر کے افغانستان میں زلزلے کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زلزلے میں جاں بحق افراد کی مغفرت…

جو بائیڈن کی زبان ایک بار پھر لڑکھڑا گئی

امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان دوران خطاب لڑکھڑا گئی اور وہ خطاب میں امریکا کو ایک لفظ میں بیان کرنے کی کوشش میں ناکام ہوگئے۔سوشل میڈیا پر امریکی صدر جو بائیڈن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پوڈیم پر کھڑے تقریب سے خطاب کرتے نظر…

گوادر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ایگل اسکواڈ کی تشکیل

بلوچستان کے اہم ساحلی شہر گوادر میں امن و امان کی صورتِ حال برقرار رکھنے اور جرائم پر قابو پانے میں خصوصی مدد کے لیے پولیس کا ایگل اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مکران ڈویژن غلام اظفر مہیسر کے مطابق آئی جی بلوچستان…

دعا زہرا کیس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے گزشتہ روز درخواست گزار کی جانب سے درخواست واپس لینے پر خارج کردی تھی۔ عدالت کا اپنے تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ…

جِم جائے بغیر تندرست رہا جاسکتا ہے؟

ہمارے معاشرے میں لوگوں کو عموماً رات کو دیر سے سونے کی عادت ہے جس کی وجہ سے وہ اگلی صبح دیر سے بیدار ہوتے ہیں۔ روزانہ کا یہ معمول صبح ناشتے سے لے کر رات کے کھانے تک سارے معمولات درہم برہم کردیتا ہے۔ ہو سکتا ہے اس معمول کی وجہ سے کئی…

کراچی، حیدر آباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے: محکمۂ صحت

محکمۂ صحت نے کراچی اور حیدر آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں شہروں کے کمشنرز کو مراسلہ لکھ بھیجا ہے۔محکمۂ صحت نے کراچی اور حیدرآباد کے کمشنرز کو فوری طور پر دونوں شہروں میں کورونا ایس او پیز…

امیرِ قطر آج مصر کا دورہ کریں گے

امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی آج مصر کا دورہ کریں گے۔عرب میڈیا کے مطابق مصر اور قطر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد امیرِ قطر کا یہ پہلا دورہ ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ قطر اور مصر نے گزشتہ سال علاقائی تنازع کو ختم کرنے پر اتفاق…

عمران خان ضمانت کرانے عدالت پہنچ گئے

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ضمانت حاصل کرنے کے لیے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچ گئے۔عمران خان نے…