لاہور: بہن اور بھائی گلا دبا کر قتل
پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں داتا دربار کے علاقے میں بہن بھائی کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق اہلِ خانہ نے بہنوئی سفیان پر قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق مقتول طالب اپنی بہن اور بہنوئی کو نشے سے منع کرتا تھا، تفتیش کے…