جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی میں آج سے تیز بارشوں کا امکان

کراچی میں آج دوپہر سے موسلا دھار بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، رات کو تیز بارشیں برس سکتی ہیں۔رپورٹس کے مطابق 18 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ چل سکتا ہے، 23 جولائی سے نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جولائی میں ایک…

آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوجائیں گی، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار ہوگئی، وقت اور قیمت کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر پانچ اور دس روپے کی جو لیوی لگائی وہ برقرار رہے…

عمران خان نے سابق لیگی رہنما کو الیکشن ٹکٹ دے دیا

لوٹوں کے خلاف بیان دینے والے اور انہیں معاشرے کے ردِ عمل سے ڈرانے والے عمران خان نے خود دوسری جماعت کے سابق رہنما کو ٹکٹ دے دیا۔منگل کو سابق وزیراعظم عمران خان نے بھکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر لوٹوں کو تنقید کا نشانہ بنایا…

ضمنی الیکشن میں کوئی مداخلت نہیں کررہا، رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں کوئی ادارہ مداخلت نہیں کررہا، الزام لگانا عمران خان کی عادت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان پہلے یہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 18 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ شہباز…

ن لیگ کے جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کا انتقال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ حسن اختر کو کلر سیداں میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ حسن اختر کو مسلم لیگ…

حکمران ہمیں فوج سے لڑوانا چاہتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کے حکمران ہمیں فوج سے لڑوانا چاہتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔یہ بات انہوں نے ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا تھا کہ 17 جولائی کو تحریک انصاف کو ووٹ…

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے یہ اعلان قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کیا، جس کے تحت 40 روپے 54 پیسے کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 236 روپے فی لیٹر ہوگی۔اسی طرح 18روپے 50 پیسے کمی سے…

دہشتگردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہید کر دیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آپی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہید کر دیا ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشتگردوں نے 12 اور 13جولائی کی رات زیارت کے قریب اغوا کیا…

سری لنکا کیخلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم کولمبو سے گال پہنچ گئی

میزبان سری لنکا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے گال پہنچ گئی، قومی ٹیم آج آخری تیاریوں کے طور پر پریکٹس کرے گی۔دوسری جانب سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 16 جولائی سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم…

کابل میں 4 پاکستانی طلبا کی گمشدگی پر پاکستان کا افغان حکام سے رابطہ

کابل میں 4 پاکستانی طالب علموں کی گمشدگی کے معاملے پر پاکستان نے افغان حکام سے رابطہ کر لیا۔وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ساجد طوری نے وزارت خارجہ سے کہا کہ افغان حکام کے ساتھ لاپتہ پاکستانی طلبا کامعاملہ اٹھایا جائے۔انہوں نے کہا…

مسلح افراد اکٹھا کرنے والے امیدوار کیخلاف کارروائی کی جائے، الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی انتخابی حلقے میں ہر قسم کے اسلحے کی نمائش ممنوع ہے، اسلحہ بردار اکٹھے کرنے والے امیدوار کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کے دوران چیف الیکشن کمشنر کا…

سپریم کورٹ نے عمران خان کے جھوٹے بیانیہ کو سمندر میں غرق کر دیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آئین بنی گالہ کا فرنیچر نہیں جس کو عمران خان اپنی مرضی سے استعمال کرنا چاہتے ہیں، آئین پاکستان ملک کی سالمیت اور استحکام کا ضامن ہے۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

سندھ پولیس کے 76 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی

صوبائی محکمہ داخلہ نے سندھ پولیس کے 76 انسپکٹرز کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدوں پر ترقی دے دی ہے۔ترقیوں کا نوٹیفکیشن سیکریٹری داخلہ سندھ سید احمد منگنیجو کے احکامات پر سیکشن آفیسر پولیس ثناء اللّٰہ قاضی کے دستخطوں سے جاری کر…

زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ 7 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 جولائی تک 15 ارب 61 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9 کروڑ 88…

ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے، وہ 2008 سے اب تک کئی سیاسی جماعتیں بدل چکے ہیں۔عمران خان ڈی جی خان جلسے میں جب لوٹوں کا ذکر کر رہے تھے، سیف الدین…

سپریم کورٹ نے عمران خان کے سازش والے بیانیے کو اڑا کر رکھ دیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کے سازش والے بیانیے کو اڑا کر رکھ دیا، عدالت نے کل اپنے فیصلے سے جھوٹے ثاقب نثار کے صادق اور امین کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں۔ کلر سیداں راولپنڈی میں انتخابی…

پشاور ہائی کورٹ: کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے خلاف درخواست کی سماعت

پشاور ہائی کورٹ میں وفاقی حکومت کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔پشاور ہائی کورٹ میں وفاقی حکومت کی ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے کہا کہ…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، کابینہ اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ایجنڈے میں زائد المیعاد مقیم غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری شامل ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…

وزیر اعلیٰ سندھ کا سہراب گوٹھ واقعے کا نوٹس

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سہراب گوٹھ واقعے کا نوٹس لے لیا، انہوں نے مشتعل لوگوں سے پرُامن رہنے کی اپیل کی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ یہ وقت آپس میں مقابلے کا نہیں بلکہ…