جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نابینا اور 100 سالہ ووٹرز نے ووٹ ڈالا

پنجاب میں جاری ضمنی انتخابات میں ایک حلقے میں 100 سالہ اور دوسرے حلقے میں 70 سالہ نابینا ووٹر نے ووٹ کاسٹ کیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 228 لودھراں 5 میں 100 سالہ بزرگ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔100 سالہ بزرگ پیر بخش کے ساتھ ان کا بیٹا اور…

کراچی: شوہر کی فائرنگ سے8 بچوں کی ماں کا قتل

کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے سکندر گوٹھ میں شوہر نے تشدد کے بعد فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔مقتولہ شازیہ کے ماموں زاہد نے بتایا کہ مقتولہ 8 بچوں کی ماں تھی ، ملزم مقتولہ کا خالہ زاد اور گھر داماد تھا۔ملزم شاہد نے 12 مئی کو بھی شازیہ…

وزیر داخلہ سب کو دھمکیاں دیتے ہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سب کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ گڑھی شاہو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہم نے غریب کو چھت دینے کے لیے پناہ گاہوں کا جال بچھایا…

مریم نواز کی طبیعت اب کیسی ہے؟

گزشتہ روز عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی طبیعت کے بارے میں بتادیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر احسن دانش نامی ن لیگی کارکن نے مریم نواز سے پوچھا کہ میم! آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ن لیگی کارکن…

14 اضلاع کے 20 حلقوں میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات ہیں: آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 14 اضلاع کے 20 حلقوں میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے لیے 3100 سے زائد پولنگ اسٹیشنز پر 52 ہزار اہلکار و…

بنوں: 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے نورڈ میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک گروپ کے 2 افراد اور 2 راہ گیر جاں بحق ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ…

سیلابی ریلا: دلہن کشتی میں بیٹھ کر دولہا کے گھر پہنچ گئی

پڑوسی ملک بھارت میں دلہن اپنے خاندان کے ہمراہ سیلاب ریلے میں اپنی شادی کے لیے کشتی پر سوار ہو کر دولہے کے گھر پہنچ گئی۔ہم سب نے دلہنوں کی اپنی شادی کے مقامات میں ہر طرح کے منفرد طریقوں سے داخل ہونے کی ویڈیوز دیکھی ہیں، گھوڑے پر زبردست…

PP158: مرد و خواتین 1 ہی کمرے میں ووٹ ڈالنے پر مجبور

لاہور کے حلقہ پی پی 158 میں مردوں اور خواتین کے لیے ایک ہی کمرے میں پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے۔مذکورہ حلقے کے پولنگ اسٹیشن نمبر 102 میں مرد اور خواتین دونوں ایک ہی جگہ پر ووٹ کاسٹ کرنے پر مجبور ہیں۔ن لیگ اور پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس…

تمیم اقبال کا T20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم اقبال نے سوشل میڈیا پیغام میں ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔تمیم اقبال نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز 3 صفر سے جیتنے…

آپ کا ووٹ ہی آپ کی طاقت ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آپ کا ووٹ ہی آپکی طاقت ہے، ووٹ ڈالتے ہوئے عمران نیازی حکومت کی کرپشن،معاشی تباہی کا ضرور سوچیےگا۔وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پی ٹی آئی کے دور میں…

پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ کا آغاز

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔صبح 8 بجے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔20 صوبائی حلقوں میں 175 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے، آج کے ضمنی انتخابات ن لیگ اور…

کراچی میں آج تیز بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

کراچی کے مختلف علاقوں نارتھ ناظم آباد، ملیر، قائد آباد اور سپرہائی وے سمیت ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات نے آج بھی تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرچکا ہے، کراچی اور…

زیارت، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے زیارت کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے شہید لیفٹیننٹ کرنل لئیق کے مغوی کزن عمر جاوید کو بھی شہید…

فواد چودھری نے ریڈ لائن کراس کردی، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ فواد چودھری نے ریڈ لائن کراس کردی، اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو خون لگنے کی بات کرنے والے فواد چودھری طویل عرصہ بابائے اسٹیبلشمنٹ پرویز مشرف کے ترجمان رہے۔پی ٹی آئی…

گال ٹیسٹ: پاکستان دوسرے روز کا آغاز 24 رنز سے کرے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل پاکستان 24 رنز سے شروع کرے گا۔کھیل کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے ہیں جبکہ پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کے لیے قومی ٹیم…

بھارتی طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی ایئر لائن کے طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق بھارت کی نجی ایئر لائن کا طیارہ شارجہ سے حیدر آباد دکن جا رہا تھا۔سی اے اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مذکورہ طیارے میں…

پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ آج سے گال میں شروع ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے گال میں کھیلا جائے گا۔ کھیل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارا بہت اچھا خیال رکھا گیا، ابھی تک کوئی مشکل پیش نہیں آئی، نہیں لگا کہ حالات…

سیٹ بیک ہوا ہے تو پاک امریکا تعلقات پھر سے بہتر بنائیں، صدر علوی

صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں کوئی سیٹ بیک ہوا ہے تو اسے ری بلڈ کیا جائے۔انہوں نے یہ بات پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی تنظیم کے اجلاس سے نیو جرسی میں ویڈیو لنک پر خطاب میں کہی۔ڈیرہ غازی خان تحریک انصاف…

پنجاب ضمنی الیکشن، پرُجوش انتخابی مہم ختم

پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ تخت لاہور کا فیصلہ کرے گا کہ حمزہ شہباز کا راج جاری رہے گا یا پھر تبدیلی آئے گی۔ضمنی الیکشن کے لیے پُرجوش انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے جلسے، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کیں۔پرُجوش…

باجوڑ میں گرینڈ جرگہ، خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں گرینڈ جرگہ نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی۔خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام نہیں جاسکیں گی۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیاحتی مقامات میں خواتین کو لانا اور مردوں کے ساتھ گھومنا ان کی روایات کے…