محسن نقوی کا کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے بھر میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے بغیر لائسنس کے گاڑیاں اور بائیک چلانے والے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے آئی جی پولیس، سی سی پی…