جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔اس تقریب میں نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ورچوئل یونیورسٹی آن لائن فنی تعلیم عام کرنے میں نیوٹک…

غزہ: مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے ڈاکٹر حمام اللّٰہ اہل خانہ سمیت شہید

مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء سے وابستہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اہلِ خانہ سمیت شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ نے اسرائیل کی جانب سے موصول…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشتگردی، مزید 5 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ…

لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے PKLI کے کاموں کو فروغ دینگے: عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہورقلندرز کے پلیٹ فارم سے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے کاموں کو فروغ دیں گے۔ عاطف رانا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…

توشہ خانہ نیب کیس، چیئرمین PTI کی ضمانت بحالی کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ نیب کیس میں درخواستِ ضمانت پر بحالی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے فیصلہ جاری کیا ہے۔عدالت کی جانب…

اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لیے استعمال ہو گی، اس سے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بجلی کا ترسیلی نظام بہتر…

پیپلز پارٹی کی حکومت ہمیشہ ایم کیو ایم کی مدد سے بنی: محمد حسین

سابق صوبائی وزیر و رہنما متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم ) محمد حسین کا کہنا ہے کہ جب کبھی بھی پیپلز پارٹی کی حکومت بنی ایم کیو ایم کی مدد سے بنی ہے۔یہ بات انہوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کے تازہ ترین بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار…

پولیس نے گھر میں خواتین، بچوں، والدین کو اذیت سے دوچار کیا: کامران بنگش

سابق وزیرِ خیبر پختون خوا کامران بنگش نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اُن کے گھر میں خواتین، بچوں اور والدین کو بھی اذیت سے دوچار کیا ہے۔کامران بنگش نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکار ہر دوسرے روز میرے گھر کی دیوار پھلانگ کر…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تفتیش

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج بھی تفتیش کی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں نیب کی تین رکنی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک  تفتیش کی۔نیب ٹیم نے…

اسرائیلی پابندیاں: صرف 4 ہزار افراد مسجد اقصٰی میں نمازِ جمعہ ادا کرسکے

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی سخت پابندیوں کے باعث مسجد اقصٰی میں جمعہ کی نماز میں صرف 4 ہزار کے قریب نمازی شامل ہوسکے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصٰی کی جانب جانے والے اہم راستوں اور گزر…

وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا۔ان کا پہلا اسائنمنٹ 14 دسمبر سے 7 جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لینڈ میں 12 سے 21 جنوری تک ہونے والی 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی…

حکومت ملی تو سودی نظام کا خاتمہ کریں گے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ملی تو سودی نظام کا خاتمہ کریں گے۔ خواتین کےلیے علیحدہ اسکولز، کالجز اور جامعات بنائیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لیہ میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران کیا۔ امیر جماعت اسلامی…

ایک جماعت ان دنوں الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جماعت ان دنوں الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، اگر ایک بار پھر کسی کو مسلط کیا گیا، الیکشن کے بجائے سلیکشن ہوا تو عوام نقصان اٹھائیں گے۔مردان میں ورکرز کنونشن سے خطاب…

حکومت کی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔وفاقی حکومت نے بذریعہ اٹارنی جنرل انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کا سویلینز کے فوجی…

فوجی عدالتوں سے متعلق قرارداد کی منظوری پر سینیٹ میں احتجاج

فوجی عدالتوں سے متعلق قرارداد کی منظوری پر سینیٹ میں سینیٹرز نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔اس صورتِ حال پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ ابھی وقفۂ سوالات ہے، ایوان کی عزت کریں اور اپنی اپنی نشست پر بیٹھیں۔اس…

نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

احتساب عدالت نے نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع کر دی اور…

وہ دفعات لگائی جارہی ہیں جس سے چیئرمین پی ٹی آئی کو سزائے موت اور عمر قید ہوسکتی ہے، علیمہ خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سائفر کیس کا ہائیکورٹ سے اسٹے آرڈر ہوگیا ہے، یہ وہ دفعات لگائی جارہی ہیں جس پر سابق وزیراعظم کو سزائے موت اور عمر قید ہوسکتی ہے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ…

وہ دفعات لگائی جارہی ہیں جس سے چیئرمین پی ٹی آئی کو سزائے موت اور عمر قید ہوسکتی ہے، علیمہ خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سائفر کیس کا ہائیکورٹ سے اسٹے آرڈر ہوگیا ہے، یہ وہ دفعات لگائی جارہی ہیں جس پر سابق وزیراعظم کو سزائے موت اور عمر قید ہوسکتی ہے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ…

ڈپٹی کمشنر لاہور نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے رہنما پی ٹی آئی خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن میں خدیجہ شاہ کو 30 دن کے لیے نظر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔خدیجہ شاہ کو ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پر نظر…

ریحام خان کے چوتھی شادی کیلئے رشتے آنے لگے

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کی گردش کرتی خبروں کے بعد انہیں چوتھی بار شادی کے لیے رشتے موصول ہونے لگے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا…