جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکا کی درخواست پر اسرائیل کا غزہ میں ایندھن کے ٹینکر بھیجنے کا فیصلہ

اسرائیلی مشیرِ قومی سلامتی نے کہا ہے کہ غزہ میں ایندھن کے ٹینکر بھیجنے کا فیصلہ امریکا کی درخواست پر کیا گیا ہے۔اسرائیلی مشیرِ قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ غزہ کے لیے ایندھن کے ٹینکر کی فراہمی کی منظوری اقوامِ متحدہ کے اداروں کی ضرورت کے…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور کا پہلا نمبر ہے، اسموگ کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع میں آج اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور اور گوجرانوالہ کے ساتھ ساتھ گجرات، سیالکوٹ، نارووال،حافظ آباد اور منڈی…

اسرائیل کا مغربی کنارے میں بھی حملہ، 5 افراد شہید

غزہ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں عمارت پر حملہ کیا جس میں 5 افراد شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔غزہ میں الشفا اسپتال کا گھیراؤ اور تلاشی کا عمل جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق بجلی بند ہونے سے 24 گھنٹے کے دوران اسپتال میں 24 مریض انتقال کر…

5 ممالک نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا

جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش سمیت پانچ ممالک نے اسرائیل حماس جنگ کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا۔فلسطین کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والے ممالک میں بولیویا، جبوتی اور مشرقی افریقی ملک Comoros شامل…

اسرائیل کا خاتمہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہوگا، ایرانی کمانڈر

ایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا خاتمہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہوگا۔ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جس سے ایرانی کمانڈر حسین سلامی نے خطاب کیا۔ اس دوران انکا کہنا…

کچھ لوگ MQM کو مردہ گھوڑا کہہ رہے ہیں، خواجہ اظہار

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم کو مردہ گھوڑا قرار دے رہے ہیں، وہ بھول گئے کہ وہ لوگ اسی مردہ گھوڑے پر سوار ہوکر وزیر خارجہ بنے تھے۔نیوکراچی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن  نے…

لاہور: 4 روز میں 1632 کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج

لاہور میں کم عمر ڈرائیور کی غفلت سے 6 افراد کی ہلاکت کے افسوسناک واقعےکے بعد ٹریفک پولیس متحرک ہو گئی۔چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور مستنصر فیروز نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف 4 روز کے دوران کی گئی کارروائی کے اعداد و شمار جاری…

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کا قتل، نیتھینیل ویلٹمین مجرم قرار

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے چار افراد کے قتل کے الزام میں نیتھینیل ویلٹمین کو مجرم قرار دے دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ ملزم نے جون 2021 میں سلمان افضال  کی فیملی پر گاڑی چڑھا دی تھی۔کینیڈا کے شہر لندن اونٹاریو میں پاکستانی…

بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام اجاڑ دیا گیا

بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام اجاڑ دیا گیا، صوبے میں 8 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔نگراں وزیر تعلیم بلوچستان پروفیسر قادر بخش نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے 1964 اسکولوں کی چھت اور چار دیواری نہیں جبکہ 3500 اسکول اساتذہ…

کراچی، تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

کراچی میں ڈاکس مچھر کالونی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ساؤتھ پولیس نے ڈاکس کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی ڈکیت گروہ…

ورلڈکپ میں وہاب ریاض میرے خلاف جنگ جیت گئے تھے، شین واٹسن

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ورلڈ کپ میں بیٹ اور بال کے درمیان جنگ میں وہاب ریاض کو فاتح قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2015 کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کا آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا جہاں کم اسکور پر بھی قومی بولرز نے آسٹریلوی…

نیویارک ٹائمز کی صحافی غزہ میں اسرائیلی مظالم پر مستعفی

نیویارک ٹائمز کی پُلٹرز انعام یافتہ پوئیٹری ایڈیٹر این بوئیر غزہ میں اسرائیلی مظالم پر احتجاجاً مستعفی ہوگئیں۔این بوئیر نے اپنے استعفیٰ میں لکھا کہ امریکی حمایت میں غزہ کیخلاف اسرائیل کی جنگ کسی کے لیے جنگ نہیں۔ اس سے اسرائیل، امریکا، یا…

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 20 لاکھ تک نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور نان فائلرز کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایف بی آر حکام کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوٹس ملنے پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی…

سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے، وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔سہیل تنویر نے 2007 میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 2…

غزہ: الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا

غزہ کے الشفا اسپتال میں کوئی آئی سی یو مریض اب زندہ نہیں رہا۔ اسپتال ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ الشفا اسپتال میں رات گئے کم از کم 22 فلسطینی جبکہ 3 دن میں 55 افراد انتقال کر چکے ہیں۔الشفا میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ کا  کہنا ہے کہ الشفا…

سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے

سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے۔گوہر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے والد اور سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبزادے تھے۔گوہر ایوب کی نمازِ جنازہ کل دوپہر ہری پور میں ان کے آبائی گاؤں ریحانہ…

محمد عامر کی ریٹائرمنٹ پر پورا بورڈ ناراض ہوا تھا، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ جب محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو پورا کرکٹ بورڈ ناراض ہوا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں میزبان تابش ہاشمی کے ہمراہ عبدالرزاق، محمد عامر اور عماد وسیم نے شرکت…

القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فورسز پر حملے کی فوٹیج جاری کردی

حماس کی القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فورسز پر حملے کی فوٹیج جاری کردی۔غزہ پٹی کے شمالی علاقہ بیت حنون میں اسرائیلی فورسز کی گاڑیوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔الشفا اسپتال میں ہر ایک منٹ میں ایک فلسطینی شہید ہو رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق…

غزہ میں لوگ ملبے تلے دبے ہیں، کوئی نکالنے والا نہیں: بھارتی خاتون

ایک بھارتی شہری کا کہنا ہے کہ غزہ میں لوگ مر رہے ہیں، شہری ملبے تلے دبے ہیں اور کوئی انہیں نکالنے والا نہیں ہے۔ بھارتی شہری لبنیٰ نذیر نے غزہ سے انخلا کے بعد قاہرہ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ کل غزہ…

پاکستانی لڑکے، لڑکیاں کس طرح کا جیون ساتھی چاہتے ہیں؟

پاکستانی لڑکے اور لڑکیاں اپنے لیے کس طرح کا جیون ساتھی چاہتے ہیں، سروے میں سامنے آگیا۔ انسٹیٹیوٹ برائے عوامی رائے اور ریسرچ کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی لڑکے ایسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں جو تعلیم یافتہ ہو، دوسرا نمبر…