جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کراچی میں کل بھی…

راولپنڈی: نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ بلند

راولپنڈی میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ تک بلند ہو گئی۔راولپنڈی میں موسم کی خراب صورتِ حال کے پیشِ نظر انتظامیہ نے خطرے کے سائرن بجانا شروع کردیے۔مری روڈ ناز سنیما کے پاس پانی جمع…

پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 5 درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ 30 اگست تک…

عمران اسماعیل کی حکمراں اتحاد کے فل کورٹ کے مطالبے پر تنقید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حکمراں اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم ہاؤس میں آج چوروں کے ٹولے نے پریس کانفرنس کی۔عمران اسماعیل نے کہا کہ عدالتیں جب انہیں ضمانت دیتی…

فلپائنی شخص کو بہترین شوہر کا خطاب کیوں ملا؟

سوشل میڈیا صارفین ریمنڈ ٹائن فورٹوناڈو (Raymond Tan Fortunado) نامی فلپائنی شخص کو سال کا بہترین شوہر ہونے کا خطاب دے رہے ہیں۔ہوا کچھ یوں کہ ریمنڈ فورٹوناڈو نے اپنی اہلیہ کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے کورون گھومنے جانے کا منصوبہ بنا رکھا…

ایلون مسک نے اپنے قریبی دوست کو دھوکا دیدیا؟

امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے مبینہ طور پر اپنے دیرینہ دوست اور گوگل کے شریک بانی سرگئی برن کو دھوکا دیا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ ایلون…

بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلے، 33 سالہ پاکستانی جج منتخب

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر ارمغان مقیم کو مالدیپ میں ہونے والی ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کے لیے بطور جج منتخب کر لیا گیا۔ارمغان مقیم نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے…

بھارت میں بارش سے سڑکیں زیرِ آب، مگرمچھ سڑکوں پر آ گئے

بھارت میں مون سون بارشوں اور سڑکوں کے زیرِ آب آنے کے باعث مگرمچھ سڑکوں پر آ گئے۔بھارتی ریاست گجرات کے شہر ودودڑا میں دریا کے کنارے رہائشی افراد کو بارش کے دنوں میں سخت احتیاط کی تاکید کی جاتی ہے۔اس تاکید کی وجہ یہ ہے کہ دریا میں کم از…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز صبح شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا، بہادر آباد، قائد آباد، ملیر، ماڈل کالونی، ایئر پورٹ، قائد آباد، کلفٹن، ڈیفنس، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں تیز بارش…

سربراہ تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ آغا سید حامد موسوی انتقال کر گئے

تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد موسوی انتقال کر گئے۔آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے سے ہوا۔راولپنڈی مرکز علی مسجد کی انتظامیہ کے مطابق آغا سید حامد موسوی کی نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے جامعتہ…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی سماعت شروع

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت شروع ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جس میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب…

دورہ نیدرلینڈز کیلئے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان گال ٹیسٹ کے بعد ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدر لینڈز کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان گال ٹیسٹ کے بعد ہوگا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کا آج دوسرا دن ہے۔ ذرائع کے مطابق ون ڈے اسکواڈ کا کیمپ اگست کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان ون ڈے…

کراچی: بارش کے بعد کن سڑکوں پر ٹریفک کی آمد و رفت میں اب بھی مشکلات؟

کراچی میں گزشتہ روز کی شدید بارشوں کے بعد شہر کی بیشتر سڑکیں آج بھی آمد و رفت کے لیے بند ہیں یا وہاں سے شہریوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 1915 کے مطابق کراچی میں ایوانِ صدر، فوارہ چوک سے…

عمران خان اور اسد عمر کیخلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس، سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور  سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت…

ملک میں جمہوریت بحالی کی لہر اُٹھ چکی ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت بحالی کی لہر اُٹھ چکی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ نے فضل الرحمٰن کی شہ پر اور آصف زرداری کی مدد سے پھر سپریم کورٹ پر حملے کی…

گورنراسٹیٹ بینک کی تعیناتی، 6 نام وزیرِ اعظم کو بھجوا دیے گئے

وزارتِ خزانہ نےگورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لیے 6 نام وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ کو بھجوا دیے ہیں۔گورنراسٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لیےتجویز کیے گئے ناموں میں سابق صدر نیشنل بینک ڈاکٹر سعید احمد، عاصم معراج حسین، ایم ڈی پنجاب بینک ظفر مسعود،…

پرویز رشید نے عدالت سے کیا اپیل کر دی؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عدلیہ سے اپیل کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے ن لیگی رہنما پرویز رشید نے عدلیہ سے اپیل کی ہے۔ن لیگی رہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی عدلیہ کے لیے…

سندھ میں گاڑیوں کی غیر قانونی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

اسپیکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کراچی اور صوبے کے تمام اضلاع میں مختلف گاڑیوں کی غیرقانونی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسپیکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے گاڑیوں پر غیر قانونی بلیو، گرین یا…

آسٹریلوی سابق کپتان ڈیوڈ وارنر کے حق میں بول پڑے

سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو کپتان نہ بنانے کی تاحیات پابندی اٹھائی جائے۔ایک بیان میں ایلن بورڈر نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر پر سخت پابندی لگائی گئی، اب اسے ختم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جانتا ہوں کہ ہر ٹیم وہی…

4 سالہ عمرانی تباہی مداخلت کا نتیجہ تھی: حافظ حمداللہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سالہ عمرانی تباہی و سیاسی عدم استحکام مداخلت ہی کا نتیجہ تھا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کے لیے ہمیشہ تباہی کا سامان ثابت ہوئی ہے۔حافظ…