جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پرویز الہٰی کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں، جہاں صدر مملکت ان سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا حلف لیں گے۔سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کیس کے فیصلے کے بعد گورنر محمد بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الہٰی…

برطانیہ نے مزید 42 روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

برطانیہ نے یوکرین کے شہروں لوہانسک اور ڈونیسٹک میں روس کی طرف سے تعینات کردہ عہدیداران پر پابندیاں عائد کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں 29 علاقائی گورنرز پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔برطانیہ کی جانب سے 42 شخصیات کو…

کراچی: جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر ابوظبی میں انتقال کرگئے

چند ہفتے قبل جھلس کر زخمی ہونے والے کراچی کے ڈپٹی کمشنر جنوبی عبدالستار عیسانی ابوظبی میں انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میت قانونی کارروائی کے بعد ابوظبی سے پاکستان لائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر جنوبی…

ایسا لگتا ہے عدلیہ نیا آئین لکھ رہی ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہی فیصلہ آیا جس کا اعلان صبح سے پی ٹی آئی والے کر رہے تھے۔…

گورنر پنجاب کی معذرت، پرویز الہٰی سے حلف صدر مملکت لیں گے

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الہٰی سے وزارت اعلیٰ کا حلف لینے سے معذرت کرلی۔سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں گورنر پنجاب کو آج رات ساڑھے 11 بجے پرویز الہٰی سے وزارت اعلیٰ کا حلف لینے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے…

آج کے فیصلے سے غیر مناسب صورتحال پیدا ہوگئی، ملک احمد خان

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے غیر مناسب صورتحال پیدا ہوگئی۔ملک احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے حمزہ شہباز کے خلاف اور پرویز الہٰی کے حق میں آئے فیصلے…

چین میں دنیا کا پیچیدہ ترین اوورپاس

جنوب مغربی چین کے شہر چوکنگیانگ میں واقع ہوانگجویئوین اوورپاس کو دنیا کا سب سے زیادہ پیچیدہ اوورپاس سمجھا جاتا ہے۔ اس اوورپاس کی نمایاں خصوصیت اس کے 20 ریمپس ہیں جو کہ پانچ لیول اوپر آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ یہ تین اہم اور بڑے ایکسپریس ویز…

آج سے عدلیہ بحالی تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے انتشار کی فضا قائم ہوگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پریس کانفرنس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج سے عدلیہ بحالی تحریک کا…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے ججز کو قانون و آئین کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہونے…

یورپی یونین کا سردیوں میں گیس کم استعمال کرنے کی تجویز پر اتفاق

روس کی جانب سے یورپ کو گیس کی مسلسل کمی کے خطرے کے پیش نظر یورپی یونین کی ممبر ریاستوں نے آنے والی سردیوں کے دوران یورپ میں 15 فیصد گیس کم استعمال کرنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق یورپی وزرائے توانائی کے اجلاس میں سامنے آیا، جس…

بیرونی مداخلت کے باوجود عمران خان جھکنے کو تیار نہیں، اسد عمر

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ بیرونی مداخلت بھی ہوگئی لیکن عمران خان جھکنے کو تیار نہیں ہوئے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان نے کسی کی ڈکٹیشن برداشت نہیں کی۔ان کا کہنا تھا…

متنازع فیصلہ کرکے منتخب حکومت کو گھر بھیجا گیا، حمزہ شہباز

رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ متنازع فیصلے کے ذریعے عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت کو گھر بھیجا گیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیا اسمبلی کی حیثیت ایک ربر اسٹیمپ کی رہ گئی ہے؟ انہوں نے مزید کہا…

پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا، نواز شریف

سابق وزیر اعظم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف نے اپنے پیغام میں…

سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے تاریخی فیصلہ دیا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پر حملے کرنے والا قبضہ گروپ شکست سے دوچار ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ فسادی ٹولے نے پرائم منسٹر ہاؤس میں…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مونس الہٰی کا پیغام

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا ردِعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

آج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ آیا، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یہ عمران خان کی جیت ہے۔ آج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ آیا۔ ہمیں تکبر سے پرہیز کرنا چاہیے، ہار جیت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کی فتح…

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیدی اور پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ قرار دیدیا۔چیف جسٹس…

سمجھ نہیں آئی فرحت اللّٰہ بابر کس قسم کی قانون سازی چاہتے ہیں، علی ظفر ایڈووکیٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل علی ظفر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتی فرحت اللّٰہ بابر کس قسم کی قانون سازی کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علی ظفر ایڈووکیٹ نے کہا کہ آئین میں گنجائش ہے…

ظہیر احمد کی دعا زہرا کو عدالت پیش کرنے کی درخواست پر عدالت کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ظہیر احمد نے دعا زہرا کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست کی، جس پر کورٹ نے انہیں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔دعا زہرا کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے…

پاکستانی علماء کے وفد کی کابل میں کالعدم ٹی ٹی پی کی قیادت سے ملاقات

پاکستان سے افغانستان گئے ہوئے جید علماء کے وفد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ارکان کے مابین کابل میں اہم ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے وفد کی قیادت مفتی نور ولی محسود کر رہے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹی ٹی…