ٹی 20 ٹیم میں محمد رضوان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، کامران اکمل
کشمیر پریمیئر لیگ کی فرنچائز باغ اسٹالینز کے آئیکون پلیئر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی جگہ ٹی 20 ٹیم میں کوئی نہیں لے سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں میری جگہ…