کراچی: 33 پولیس ملازمان کو سزائیں، 12 ملازمت سے برطرف
کراچی شرقی پولیس کے 33 ملازمان کو سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس ایسٹ کی جانب سے سزا سنا دی گئی ہیں جن میں 12 پولیس ملازمان کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ سید عبدالرحیم شیرازی کے مطابق غیر حاضری اور دیگر مختلف الزامات کے پولیس…