جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یورپی یونین کی نئی سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کی پاکستان میں نئی تعینات ہونے والی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے آج ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تاریخی، قریبی اور تعاون…

سلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کیلئے…

عطا تارڑ صاحب پریس کانفرس کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریشان نہ ہوں میں آپ کو انگلی لگانا بھی نہیں چاہتا۔عطاء تارڑ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ…

شہباز گل نے دوران تفتیش مزید ناموں کا انکشاف کردیا، پولیس ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے فوج سے متعلق بیان کے حوالے سے تفتیش میں مزید ناموں کا انکشاف کر دیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینل اور شہباز گل کے بیان سے…

خیبر پختونخوا: اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی۔ فیصلہ صوبے میں حالیہ دنوں گرمی کی لہر میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیہ…

آنکھوں کے اسپتال سے 1 کروڑ سے زائد مالیت کی قیمتی مشینیں چوری

پنجاب کے شہر خانیوال میں آنکھوں کے اسپتال سے آئی سرجری کی قیمتی مشینیں چوری ہوگئیں۔پولیس کے مطابق فلاحی ادارے کے زیر انتظام آنکھوں کے اسپتال میں  آپریشن تھیٹر سے آنکھوں کی سرجری کی فیکو مشینیں چوری کرلی گئی ہیں۔اسپتال انتظامیہ نے بتایا…

75ویں یوم آزادی پر یورپی یونین کی سفیر کا پاکستان کیلئے نذرانہ عقیدت

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا 75واں یوم آزادی چند ہی روز کے فاصلے پر ہے، نا صرف پاکستانی شہری بلکہ ہمارے دوست ممالک بھی اس جشن میں شریک ہو رہے ہیں۔یورپی یونین کی پاکستان میں تعینات سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے باجے کے ذریعے قومی ترانے کی دُھن…

رضا ربانی کا نیشنل ایکشن پلان کے ازسر نو جائزے کا مطالبہ

سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی میاں رضا ربانی نے نیشنل ایکشن پلان کا از سر نو جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں میں اضافے میں سیکیورٹی فورسز کے جوان شہید ہوئے،…

امریکا: گھر میں زوردار دھماکا، 3 افراد ہلاک، 39 تعمیرات کو نقصان

امریکی ریاست انڈیانا کے شہر ایونسویل کے ایک گھر میں زوردار دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق دھماکے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق دوپہر ایک بجے ہونے والے دھماکے سے 39…

روسی جارحیت سے نمٹنے کیلئے یوکرین کو مزید راکٹ لانچر سسٹم فراہم کریں گے، برطانیہ

برطانیہ، یوکرین کو روسی جارحیت سے نمٹنے کے لیے مزید ملٹیپل لانچ راکٹ ویپن سسٹم فراہم کرے گا۔برطانوی وزیر دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ فوجی امداد سے یوکرینی فوج کو روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔برطانیہ اور بین الاقوامی برادری…

25 مئی کا مارچ روکنے والے پولیس افسران کے خلاف ایکشن

25 مئی واقعے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز کو معطل کرکے انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے…

پاکستانی ہیرو عبدالغفور سے ملنا اعزاز کی بات ہے, شیخ حمدان بن محمد

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے پاکستانی شہری عبدالغفور سے ملاقات کی، انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیرو عبدالغفور سے ملنا اعزاز کی بات ہے۔شیخ حمدان بن محمد نے پاکستانی نژاد شہری کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر…

امریکی سیکرٹری دفاع نے 5 جنرلز کی تنزلی کردی

امریکا کے سیکرٹری دفاع لائڈ آسٹن نے مختلف سفارتخانوں میں تعینات 5 فوجی جنرلز کی تنزلی کردی۔امریکا کے بریکنگ ڈیفنس نامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق اس نے ایک میمو حاصل کیا ہے جس پر سیکرٹری دفاع نے 8 اگست کو دستخط کیے تھے۔میمو کے مطابق…

فواد چوہدری نے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ٹرف اکھاڑنے کی منطق پیش کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ٹرف اکھاڑنے کی منطق پیش کردی، ان کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں نیا ٹرف لگنا ہی ہے، تحریک انصاف جلسے کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

مودی نے مفت راشن کی فراہمی بھارتی جھنڈا خریدنے سے مشروط کردی، راہول گاندھی

بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے سرکاری راشن فراہمی کی دکانوں پر شہریوں کو بھارتی جھنڈا خریدنے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے۔راہول گاندھی نے کہا کہ 15 اگست کو یوم آزادی کا جشن منانے کے لیے شہریوں سے کہا جا…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی دن، انڈیکس میں 251 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 251 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔  پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی سے 42 ہزار 243 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔اسی طرح کاروبار دن میں 100 انڈیکس 463 پوائنٹس…

فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کی اتنی بڑی سازش اس سے پہلے نہیں ہوئی، عطاء تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز گل کا دوران تفتیش اعتراف کرنا ثبوت ہے کہ یہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا، سازش کے تانے بانے بنی گالا سے ملتے ہیں، فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کی اتنی بڑی سازش اس سے پہلے نہیں…

شہباز گل کے ڈرائیور کی چھوٹی سی بیٹی کو ماں سے ملنے نہیں دیا گیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے ڈرائیور کی چھوٹی سی بیٹی کو ماں سے ملنے نہیں دیا گیا، 13اگست کو لاہور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے جلسہ کروں گا، وہاں لوگوں کو بتاؤں…

پاک بحریہ نے 9 بھارتی ماہی گیروں کو بچالیا، ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں بھارتی کشتی جمنا ساغر کے ڈوبنےکی اطلاع پر بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے 9 بھارتی ماہی گیروں کو بچالیا۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی کشتی کے 10 میں سے 9 افراد کو زندہ…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے…