جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رانا ثناء اور دیگر کیخلاف تفتیش شروع کردی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اور دیگر کے خلاف تفتیش شروع کردی گئی ہے، 25 مئی کے ملزمان کے خلاف 15 دن میں رپورٹ پیش ہو گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عطاء…

لاہور میں قومی پرچم اتار کے عمران کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ لاہورمیں 14 اگست سے ایک دن پہلے قومی پرچم اتار کے عمران کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ کیا آزادی کے 75…

حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ فیصل آباد کے حلقہ 108 کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے کورنگ امیدوار فرخ حبیب  نے کہا کہ شہباز گِل پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔قومی…

مرکس کی پاکستان سے ایکسپورٹ کا مال اٹھانے پر نئی شرائط

عالمی شپنگ لائن مرکس نے پاکستان سے ایکسپورٹ کا مال اٹھانے پر شرائط رکھ دیں۔مرکس کا کہنا ہے کہ 15 اگست سے پاکستانی ایکسپورٹ مال میں طویل مدتی کرایہ ادائیگی نہیں ہوگی اور صرف فوری کرائے، فریٹ آن بورڈ دیے جانے پر ایکسپورٹ کا مال اٹھے…

سلمان خان پڑوسی کے خلاف ممبئی ہائیکورٹ پہنچ گئے

بھارتی دبنگ ہیرو، سلمان خان عرف سلو بھائی کی جانب سے نفرت انگیز پوسٹنگ پر اپنے پڑوسی کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے ممبئی ہائیکورٹ کو سماعت کے دوران بتایا کہ میرے پنول فارم ہاؤس کے…

اب باکسنگ رِنگ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، باکسر عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کا اب باکسنگ رنگ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔عامرخان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اُنہیں ’باکسنگ رنگ‘ میں واپسی کے لیے اچھی خاصی رقم کی پیشکش بھی کی جائے تو بھی ان کا…

سرفراز کو نصاب میں شامل کرنے پر حسن علی نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سرفراز احمد کو چوتھی جماعت کے نصاب میں شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں حسن علی نے کہا ہے کہ کپتان آپ واقعی ہمارے لیے مثالی شخصیت ہیں۔حسن علی نے…

برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونیوالے پاکستانی کیڈٹس کی میڈیا سے گفتگو

برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونے والے پاکستانی کیڈٹ محمد عبداللّٰہ بابر نے کہا ہے کہ اپنی صلاحیتوں کے بہترین استعمال اور ملک کی خدمت کے لیے پاکستان آرمی میں جانے کو تیار ہوں۔کیڈٹ محمد عبداللّٰہ بابر اور کیڈٹ مجتبیٰ احمد بنے…

ضمنی الیکشن: عمران خان کے این اے31، 108اور 246 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی کے کراچی کے حلقہ این اے 246، پشاور کے این اے 31 اور فیصل آباد کے این اے 108 کے ضمنی الیکشن کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔کراچی میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کے کاغذات…

مثالیں ریاست مدینہ کی اور پروٹوکول بادشاہوں والا، حنا پرویز کا عمران خان پر طنز

رکنِ صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے شاہی پروٹوکول کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ…

آج رات تاریخی اجتماع ہوگا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جلسے کی تمام تیاریاں مکمل ہیں، آج رات تاریخی اجتماع ہوگا۔لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ 75 سال پہلے اسی لاہور میں لٹے ہوئے قافلے…

وزیر اعظم اور حمزہ کی حاضری معافی درخواست منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز ریفرنسز میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز جبکہ…

پنجاب: یوم آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

پنجاب میں یوم آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تجویز پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی۔پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سزاؤں میں سے پانچواں حصہ کمی کی جائے…

عمران نیازی نے خارجہ پالیسی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، حمزہ شہباز

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ فیصلے نے اصل سازشیوں کو بے نقاب کر دیا ہے، عمران نیازی نے خارجہ پالیسی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا کہ جیسے لاہور جلسے کیلئے…

عمران اسماعیل کی کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کی مذمت

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کی مذمت کی ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کی مذمت کرتا ہوں، کے الیکٹرک سفید…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وطن واپس آگئے

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسپین سے وطن واپس آگئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پیر سے سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔دوسری جانب سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ آج ریٹائر ہوجائیں گے،وہ 24 اکتوبر 2005 کو سندھ…

عذیر بلوچ کی 5 مقدمات میں درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی پانچ مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔پولیس کے مطابق عذیر بلوچ کے خلاف 2012 میں تھانہ کلاکوٹ میں مقدمات درج ہوئے، مقدمات میں دھماکا خیز مواد، پولیس مقابلہ،…

ضمنی الیکشن: عمران خان کے NA246 ، NA31 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی کے کراچی کے حلقہ این اے 246 اور پشاور کے این اے 31 کے ضمنی الیکشن کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔کراچی میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔پی ٹی آئی…

تیندوے کو راکھی باندھنے کی تصویر وائرل

بھارت میں ان دنوں رکشا بندھن کا تہوار منایا جارہا ہے اور اس موقع پر ایک خاتون کی تیندوے کو راکھی باندھنے کی تصویر سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تصویر ریاست راجستھان سے سامنے آئی ہے جہاں ایک خاتون رکشا بندھن کے موقع پر تیندے کو…

شہباز گل کے ڈرائیور کے برادر نسبتی نعمان کو جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بغاوت کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کے برادر نسبتی ملزم نعمان کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔پولیس نے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔دوسری جانب…