جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ صوبے میں ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے۔کوئٹہ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے اس نعمت کی قدر کرنی چاہیے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے…

بلوچستان: دہشتگردوں کا فوجی چوکی پر حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے کھوسٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا گیا ہے جس میں ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو کامیابی سے…

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔اسٹیٹ بینک  کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔بشکریہ…

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر فائرنگ، ملزم گرفتار

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وائس چانسلر محفوظ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، فائرنگ تقریب کے دوران کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کر…

ضرورت سے زیادہ سوچنے سے دماغ میں زہریلے کیمیکلز کی نشوونما ہوتی ہے: تحقیق

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معمول سے زیادہ سوچنا دماغ میں زہریلے کیمیکلز کی نشوونما کا باعث بن سکتا ہے۔امریکی جریدے کرنٹ بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جب دماغ زیادہ دیر تک متحرک رہتا ہے تو ایسی شکل ڈھال لیتا ہے کہ…

یومِ آزادی پر سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں، شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ 14 اگست کا تقاضا ہے کہ ہم انا اور تکبر چھوڑ کر سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ ملک کی معیشت اسی وقت درست ہو گی جب ہم ثابت قدم ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ…

وزیر اعظم نے راول چوک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں راول چوک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا، وزیر اعظم کو منصوبے سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں راول چوک فلائی اوور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف…

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 4 مریض جاں بحق ہو گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا، حمزہ شہباز

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا، دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت کا شہری ہونے کے ناطے میرا سر فخر سے بلند ہے، اس سال اللّٰہ تعالیٰ کےخاص کرم سے بدنیت،بدعنوان اور نااہل…

بھارتی ارب پتی سرمایہ کار راکیش جھن جھن والا چل بسے

بھارت کے ارب پتی سرمایہ کار راکیش جھن جھن والا 62 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج صبح راکیش جھن جھن والا ممبئی میں چل بسے۔ راکیش جھن جھن والا کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم ان کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔میڈیا رپورٹس…

امریکی عوام کی جانب سے پاکستان کو یوم آزادی مبارک،سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں میں پاکستان اور امریکا نے عوام کے درمیان پائیدار شراکت داری اور مضبوط تعلقات قائم کیے ہیں، تیزی سے بدلتی ہوئی اس دنیا میں ہم تمام بڑے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے شانہ بشانہ کام کرتے رہیں…

سعودی قیادت کا یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام

سعودی فرمانراو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے 75 ویں جشن آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔سعودی قیادت کی جانب سے صدر عارف علوی کے لیے تہہ نیتی پیغامات میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک کہا گیا…

مچھلی کی زبان کھانے والا خطرناک کیڑا

سائنسدانوں نے ایک ایسا عجیب النوع کیڑا دریافت کیا ہے جو مچھلی کی زبان کھا جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خطرناک کیڑا مچھلی کی زبان کو اپنی پناہ گاہ بنا لیتا ہے۔عجیب النوع کیڑے کا نام سموتھاؤ ایگزگوا بتایا جاتا ہے، یہ کیڑا…

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟

 پرچم کسی بھی ملک کا امتیازی نشان اور اس کی عزت و وقار کی علامت ہوتا ہے، ہمارا سبز اور سفید پرچم ہمارے ملک کی پہچان ہے۔ آج پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ہمارا پرچم سب سے پہلے کب اور کہاں لہرایا گیا…

ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

امریکا کی ریاست نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا، اب اس کی حالت بہتر ہو رہی…

گوگل نے پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد پیش کر دی

پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنے انداز میں پاکستانیوں کو مبارک باد پیش کر دی۔جہاں پاکستان میں 75 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے وہیں گوگل نے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم اور کراچی میں واقع…

کولہو، ڈیرہ بگٹی میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کولہو میں تنگا ندی کا سیلابی ریلہ کلی نہال خان میں داخل ہوگیا ہے، شاہیجہ آباد میں مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئی ہیں۔لیویز حکام کےمطابق شہر کے وسطی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوا ہے، مقامی مدرسے میں پانی…

مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانیوں کو ڈائمنڈ جوبلی خوشیاں مبارک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانیوں کو ڈائمنڈ جوبلی خوشیاں مبارک ہوں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر پاکستان کے 75 ویں…

کراچی: آج وقفے وقفے سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے کہا کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ…

قومی ڈائیلاگ اس وقت اشد ضروری ہے، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح کنونشن سینٹر میں  پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل اور قیمتی اثاثہ ہیں، قومی ڈائیلاگ اس وقت اشد ضروری ہے۔پاکستان کا آج 75 واں جشن آزادی منایا جا رہا…