جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہیکنگ کا خدشہ، ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے بند رہیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 75 یوم آزادی کے موقع پر بھارتی ہیکرز کی جانب سے دوبارہ ہیکنگ کی کوشش کے خدشے کے پیش نظر اپنی تمام ویب سائٹس کو 24 گھنٹے سے زائد کے لیے بند کر دیا تھا۔ایف بی آر حکام کے مطابق 13 اگست ہفتے کی شام سے ہی…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالتِ عالیہ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے عطاء تارڑ کی درخواست سماعت کے لیے…

حکومت شہباز گِل پر دوبارہ تشدد کرنا چاہتی ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر پہلے بھی تشدد کیا گیا اب حکومت ان پر دوبارہ تشدد کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گِل اوورسیز پاکستانی ہیں،…

نواز اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قوم کو سمجھ ہے نواز شریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، نواز شریف آئے نہ آئے، اہل ہو یا نا اہل کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس…

باجوڑ: تحصیل چیئرمین کی گاڑی پر بم سے حملہ

باجوڑ کی تحصیل خار کے چیئرمین سید بادشاہ کی گاڑی پر سالار زئی کے علاقے میں بم سے حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں حاجی سید بادشاہ سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر…

مظفر گڑھ: 2 خواتین اور بچے پر تیزاب پھینک دیا گیا

مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں 2 خواتین اور 1 بچے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا گیا۔مظفر گڑھ پولیس کے مطابق ماں، بیٹی اور ڈیڑھ سالہ نواسے پر گھر کے صحن میں تیزاب پھینکا گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ تیزاب گردی کا یہ واقعہ موضع جھلاریں میں پیش…

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر برج خلیفہ سبز ہلالی پرچم سے روشن

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم سے روشن کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔دنیا کے بلند ترین ٹاور…

شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے سیشن کورٹ کے فیصلے…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 210 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 99 پیسے سستا ہونے کے بعد 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن…

یونانی ساحل پر طیارے کی لینڈنگ، ویڈیو وائرل

یونان کے ایک جزیرے اسکیاتھوس میں طیارے کی لینڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو کو وہاں موجود ایک شخص نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔اس جزیرے میں ایئرپورٹ ساحل کے ساتھ ہی موجود ہے اور یہ طیارہ سمندر کے کنارے موجود افراد کے…

یومِ آزادی پر ملالہ یوسفزئی کا متاثر کُن پیغام

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی وادیٔ سوات کی بیٹی، ملالہ یوسفزئی کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر متاثر کُن پیغام شیئر کیا گیا ہے۔نوبل انعام حاصل کرنے والی کم عمر شخصیت ملالی یوسفزئی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے…

کراچی میں آج معتدل بارش کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32…

انٹربینک میں امریکی ڈالر 213 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے کا ہو گیا۔امریکی ڈالر لمبی…

پاکستان: مزید 459 کورونا کیسز رپورٹ، 2 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث مزید 2 کورونا مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے، شجر عباس بھی وطن واپس آگئے ہیں۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ آصف زمان…

شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے تک ملتوی

ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے تک ملتوی کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے 11 بجے فریقین کو دلائل دینے کی…

یومِ آزادی کی تقریب میں رقص، مفتی تقی عثمانی برہم

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے یومِ آزادی کی تقریب کے دوران رقص کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ يومِ آزادی مبارک! لیکن اس کی سرکاری تقریب میں مرد و زن…

عمران خان نے حفیظ جالندھری کی آواز میں قومی ترانہ شیئر کردیا

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اردو زبان کے معروف شاعر، قومی ترانے کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری کی آواز میں قومی ترانہ شیئر کیا گیا ہے۔ابو الاثر حفیظ جالندھری کی آواز میں قومی ترانے کو سُن…

کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں…

کے پی میں تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھلیں گے

خیبرپختونخوا میں گرمیوں کی وجہ سے چھٹیوں میں کی گئی توسیع منسوخ کردی گئی،تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھلیں گے۔رپورٹس کے مطابق گرمی کے باعث چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا گیا ہے۔چیئرمین سیکیورٹی کمیٹی قائد اعظم…