جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ریسکیو آپریشن کافی سست ہے: ڈوبنے والے کار ڈرائیور کے چچا کا الزام

گزشتہ روز ملیر ندی میں بہہ جانے والی لاپتہ کار کے ڈرائیور عبدالرحمٰن کے چچا نے الزام عائد کیا ہے کہ ریسکیو آپریشن کافی سست ہے۔ حادثے کی شکار کار کے ڈرائیور عبدالرحمٰن کے چچا عبدالحافظ نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں رات کو…

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں 2.5 ملین نئے ووٹروں کے اندراج کا ارادہ

بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں تقریباً 2.5 ملین نئے ووٹروں کا اندراج متوقع ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے بدھ کے روز کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں تقریباً 2.5 ملین نئے ووٹروں کا…

جامعہ کراچی نے آج کے تمام امتحانات ملتوی کر دیے

جامعہ کراچی کےتحت آج 18اگست 2022ءکو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ناظم امتحانات جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ کراچی کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعہ کراچی میں کلاس…

فاپوآسا کی بیوروکریٹس کو وائس چانسلر مقرر کرنے کی تجویز کی پُر زور مذمت

فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن ( فاپوآسا) سندھ شاخ نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبہ سندھ کی یونیورسٹیوں کے لیے بیوروکریٹس کو وائس چانسلر مقرر کرنے کی تجویز کی پُر زور مذمت کی ہے۔ فاپوآسا نے جاری بیان میں کہا ہے کہ…

29 اگست کو IMF سے بورڈ میٹنگ ہو گی: وزیرِ خزانہ

وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے 29 اگست کو بورڈ میٹنگ ہو گی۔یہ بات وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ…

قید اور جیل برداشت کرنا برگر پارٹی کا کام نہیں، حنا پرویز بٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے ن لیگی رہمناؤں کی فہرست شیئر کی ہے۔حنا پرویز بٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جیل کاٹنے سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے ن لیگی…

سربیا، کوسوو کشیدگ: یورپی یونین کے تحت برسلز میں دونوں ملکوں کا اجلاس

سربیا اور کوسوو کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے بچنے کیلئے یورپی یونین کی میزبانی میں دونوں ملکوں کے وفود کا اجلاس یورپی دارالحکومت برسلزمیں شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس میں سربین صدر الیگزینڈر ویوسک اور کوسوو کے وزیر اعظم البائن کرتی اپنے اپنے…

6 ماہ میں پاک ایران آزادانہ تجارت معاہدے کو عملی شکل دیں گے، وزیر کامرس

وزیر کامرس نوید قمر نے کہا ہے کہ اگلے 6 ماہ میں پاک ایران آزادانہ تجارت کے معاہدے کو عملی شکل دیں گے۔ایرانی وزیر برائے روڈ اربن ڈیولپمنٹ رستم قاسمی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوید قمر کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ روایتی تجارت کی راہ…

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھجوادی گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھجوا دی گئیں۔ شہباز گل کے معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، بورڈ میں 5 پروفیسرز ڈاکٹرز شامل…

عمران خان کا دورہ کراچی ملتوی کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ بارشوں کی پیشگوئی کے باعث جلسہ کے لیے انتظامات میں پریشانی کا سامنا ہے۔پی ٹی آئی…

بابر نے ایک اور ریکارڈ میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو ایک اور ریکارڈ میں پیچھے چھوڑ دیا۔کپتان بابر اعظم 2018 کے آغاز سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابر اعظم نے یہ کارنامہ نیدرلینڈز کے خلاف…

نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے قومی ٹیم مینجمنٹ پر پریشر ڈالا، حفیظ

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پہلے میچ کے پریشر کی وجہ سے دوسرے ون ڈے میں مکمل اسکواڈ کھلایا جو کہ دلچسپ ہے۔محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر پاکستان نیڈر لینڈز ون ڈے سیریز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرہ کیا۔ حفیظ نے ٹوئٹ کیا کہ…

کراچی میں کل کا جلسہ تاریخی ہو گا: فواد چوہدری

رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کل کراچی تشریف لارہے ہیں، وہ پاکستان کی یکجہتی کی علامت ہیں، کراچی میں کل ہم جلسہ کرنے جا رہے ہیں جو تاریخی ہو گا۔عمران اسماعیل و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…

پولیس نے PTI رہنماؤں کو شہباز گِل سے ملنے سے روکدیا

پولیس نے ملزم شہباز گِل سے ملنے کیلئے اسپتال آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات سے روک دیا۔پی ٹی آئی رہنما اب سے کچھ دیر قبل شہباز گِل سے ملاقات کے لیے پمز اسپتال پہنچے تھے۔پمز آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں میں فیصل جاوید، شبلی فراز، اعظم…

وزیر داخلہ رانا ثنا کی سعودی ہم منصب سے ملاقات

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سعودی ہم منصب سے ملاقات میں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاک سعودی کوآرڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔جدہ میں ملاقات کے موقع پر سعودی نائب وزیر داخلہ ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے رانا ثنا اللّٰہ کا…

پی ٹی آئی نے سابق CIA اہلکار کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سابق سی آئی اے اہلکار کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا، آپ کو امریکا میں اشتہار دینے کی کیا ضرورت ہے؟ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری…

کسی پر بھی تشدد کیخلاف ہیں مگر یہاں گیم کچھ اور ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کسی پر تشدد کے خلاف ہیں لیکن یہاں دوسری گیم کھیلی جا رہی ہے، شہباز گِل وہ طوطا ہے جس میں کئی لوگوں کی جان ہے۔جاوید لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے خلاف غداری کا مقدمہ بنایا گیا تھا، مجھے…

5 دن میں 50 امریکی ریاستیں گھومنے کا عالمی ریکارڈ

امریکا سے تعلق رکھنے والے 3 دوستوں نے 5 دن میں تمام 50 امریکی ریاستیں گھوم کر عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ امریکی ریاست آسٹن سے تعلق رکھنے والے پیٹر نے اپنے 2 دوستوں پاشا اور عبدالاہی صالح کے ہمراہ 5 دن ،13 گھنٹے اور 10 منٹ میں امریکا کی تمام…

نیدرلینڈز کا مایوس کن آغاز، 3 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کا مایوس کن آغاز ہوا ہے۔نیدرلینڈز کے 3 کھلاڑی 8 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔  پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 2 اور حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔نیدرلینڈز نے…

وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز کا بلاول بھٹو زرداری کو مراسلہ

وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز ساجدحسین طوری نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مراسلہ لکھ دیا۔وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو لکھے گئے مراسلے میں عراق اور ایران جانے والے زائرین کو…