راجن پور، سیلابی ریلے سے کئی بستیاں زیرآب
کوہ سلیمان میں مسلسل بارشوں کے باعث جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں سیلابی ریلوں سے متعدد بستیاں زیرِ آب آگئیں۔ریلے سے ایک سو نوے دیہات شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری…