جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک کے دور دراز علاقوں میں ذیابطیس کے مریضوں کی تلاش شروع

ملک میں ذیابطیس کا تشویشناک حد تک پھیلاؤ، تشخیص اور بچاؤ کے لیے ماہرین صحت اور معروف ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے ملک کے دور دراز اور دیہی علاقوں میں ایک مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔مہم کے تحت ایسے افراد کا پتہ چلایا جائے گا جو ذیابطیس میں مبتلا…

لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئی

لیہ میں سرکاری گائنا کالوجسٹ پرائیویٹ کلینک پر دوران آپریشن مبینہ لاپرواہی کے باعث قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئی۔لواحقین کا کہنا ہے کہ طبعیت کی خرابی پر  سی ٹی اسکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی، لیڈی ڈاکٹر نے 70 روز قبل خاتون کا…

ایک ماہ میں کام نظر آئے گا، وعدے پورے کریں گے، پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں ایک ماہ کے اندر کام نظر آنا شروع ہو جائیں گے، سارے وعدے پورے کریں گے۔گجرات کے تاجروں، صنعتکاروں اور معززین سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہماری حکومت نے آتے ہی تاجروں…

اسلام آباد انتظامیہ کی تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکنان کا زیرو پوائنٹ پر رقص جاری ہے، اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت کرلی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت اور سیکیورٹی کے لیے…

اداروں کیخلاف پی ٹی آئی کی مہم سے متاثر ایک اور طالب علم کا اظہار ندامت

اداروں کے خلاف  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مہم سے متاثر ہونے والے ایک اور طالب علم نے اپنے عمل پر اظہار ندامت کیا ہے۔اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف تحقیقاتی اداروں کی کارروائی جاری ہے۔لیہ کے قانون کے طالب…

شہباز گل سے متعلق حکومتی ویڈیو پر فواد چوہدری کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے شہباز گل سے متعلق حکومت کی مبینہ ویڈیو پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر شہباز گل کی یہ ویڈیو ٹھیک ہے تو یہ خوشی کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ سوال یہ پیدا…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ موسم کی صورتحال سے مشروط

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ موسم کی صورتحال سے مشروط قرار دیا گیا۔الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ میں نے ابھی محکمہ موسمیات سے تازہ ترین صورتحال کی معلومات لی ہیں، اس وقت حیدرآباد کے شہری علاقوں میں کافی پانی موجود ہے، اس…

امریکا نے عمران خان کی حکومت کیوں گرائی؟ پرویز خٹک نے بتادیا

سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے ’امریکا نے عمران خان کی حکومت کیوں گرائی؟‘ کے سوال کا جواب دیدیا۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان نے امریکا کو اڈا…

امریکا یوکرین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن اجناس خرید کر غریب ممالک کو دے گا

امریکا آئندہ ہفتوں میں یوکرین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کے اجناس خریدے گا، یہ اجناس عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذریعے غریب ممالک میں تقسیم کی جائیں گی۔عالمی غذائی پروگرام کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی کا کہنا ہے کہ 26 اگست کو یوکرین سے ایک بحری جہاز…

ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے، کنول شوذب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوذب نے کہا ہے کہ ظلم جب بھی حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔پمز اسپتال اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کنول شوذب نے کہا کہ پارٹی رہنما شہباز گل سے اظہار یکجہتی کرنے آئی ہوں۔انہوں نے کہا…

ملک بھر میں بارش، موسم کی خرابی سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر

ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق لاہور سے کراچی کے لیے پاک بزنس ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔ترجمان کے مطابق لاہور سے کراچی ایکسپریس آج شام ساڑھے 5 بجے کے بجائے ساڑھے…

شہباز گل کا بلڈ پریشر، شوگر، نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور عمران خان نے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے  پمز اسپتال میں معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا بلڈ پریشر، شوگر، نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے، شہباز گل کو…

چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے کی شرط رکھ دی، طارق بشیر

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کی شرط رکھی ہے۔ طارق بشیر نے پشاور میں مرکزی جنرل کونسل انتخابات سے متعلق خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت کے…

خیرپور: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

خیرپور کے علاقے شادی شہید میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق۔ریسکیو ذرائع کے مطابق  شہر میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے۔کمشنر سکھر کا کہنا ہے کہ خیرپور میں بارشوں کی وجہ سے اب تک 36…

جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کو ہرا کر مصر فائنل میں پہنچ گیا

فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ مصر نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم اب ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن…

صوبائی الیکشن کمشنر نے ایم کیو ایم کے الزامات کی سختی سے تردید کردی

صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان نے سینیٹر فروغ نسیم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم نے کہا الیکشن کمیشن عملہ بلدیاتی…

امام الحق کی تیسرے ون ڈے میچ میں شرکت مشکوک، ذرائع

پاکستانی اوپننگ بیٹر امام الحق کی نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے تیسرے ون ڈے میچ کے اسکواڈ میں امام الحق کی جگہ عبداللّٰہ شفیق کو موقع مل سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق نیدرلینڈز کے خلاف…

شاہین شاہ کی انجری کے باعث حسن علی کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان

شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کو ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ 2022 سے باہر ہوگئے ہیں۔پی سی بی نے کہا ہے کہ شاہین شاہ اسکواڈ کے ساتھ…

لاڑکانہ جانے والا ریلوے ٹریک زیر آب، ٹرین سروس بند

پاکستان ریلوے نے کراچی اور کوٹری سے لاڑکانہ کی طرف جانے والی ٹرین بند کردی۔ریلوے حکام کے مطابق مانجھند کے قریب کوٹری سے دادو اور لاڑکانہ جانے والا ریلوے ٹریک زیر آب آگیا ہے۔حکام کے مطابق خانوٹ اور مانجھند کے درمیان 68 کلو میٹر پر ریلوے…

بارشوں سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے مخیر حضرات آگے آکر مدد کریں، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر سیلاب متاثرہ شخص تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے، بارشوں سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے مخیر حضرات آگے آئیں اور ان کی مدد کریں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ مزید بارشوں سے…