این اے 245 کراچی: پی ٹی آئی نے اپنی نشست دوبارہ جیت لی
کراچی کے حلقے این اے 245 پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار محمود مولوی نے کامیابی حاصل کرلی۔این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے محمود مولوی 29 ہزار 475 ووٹ لے کر…