جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے، چیئرمین پیٹرولیم کمیٹی

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کےاجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے گی، ابھی تو آگے جاکر حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی لگانا ہے، آئی ایم ایف کو بجٹ میں 750ارب…

ایشیاء کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا کون؟

ایشیاء کپ شروع ہونے میں چند دن باقی ہیں، ایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیمیں متحدہ عرب امارت پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے…

پیزا اسٹور نے جاب انٹرویو میں خاتون سے عمر پوچھنے پر معافی مانگ لی

نجی پیزا کمپنی کے فرنچائز نے ایک خاتون سے ڈرائیور کے انٹرویو کے دوران عمر پوچھنے پر معافی مانگ لی اور بطور ہرجانہ 4250 پاؤنڈ (پاکستانی 10 لاکھ روپے سے زائد) ادا کیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئر لینڈ میں نجی پیزا کمپنی نے ڈیلیوری…

جج کیخلاف عمران خان کا دھمکی آمیز بیان، ایڈووکیٹ جنرل کی درخواست جمع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف دھمکی آمیز بیان پر توہینِ عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست جمع کرا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے عمران خان کی تقریر کے…

ایک شخص کا اقتدار کا نشہ اسے پاگل کر رہا ہے: آصف زرداری

سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک شخص کا دن بدن اقتدار کا نشہ اسے پاگل کر رہا ہے۔بلاول ہاؤس کے ترجمان کے مطابق آصف علی زرداری نے سندھ کے وزراء سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے یہ…

عمران خان کا آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

سابق وزیرِ اعظم، پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد عمران خان کے عدالت میں پیش ہونے کا…

سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوج کا ریلیف آپریشن جاری

سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختون خوا سمیت ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے ریلیف آپریشن جاری ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی دستے سندھ میں حیدر آباد، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ،…

جہانگیر ترین کی آئندہ سیاست سے متعلق مجھے نہیں پتہ، شوکت ترین

پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی آئندہ سیاست سے متعلق مجھے کچھ نہیں پتہ۔لاہور میں پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین سے صحافی  نے سوال پوچھا کہ کیا آپ کی لندن میں جہانگیر ترین سے…

پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہو گیا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کا معاشی اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سیاسی دیوالیہ ہو گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ 20 کلومیٹر کی حکومت چاروں…

اوپن مارکیٹ: ڈالر 223 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کچھ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار رہنے کے بعد ایک بار پھر بے قابو ہو کر اڑان بھرنے لگا ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج 1 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے…

سیاسی میدان میں بے شرمی کی انتہا ہو چکی ہے، حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ آج سیاسی میدان میں بے شرمی کی انتہا ہو چکی ہے، عمران خان نے فریش مینڈیٹ کیلئے دوٹوک کہا ہے، حکومت کے نکمے پن کے باعث عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر، شوکت ترین…

جامعہ کراچی، ڈاکٹر شاہ علی القدر کی حکومتِ سندھ کے نئے اقدام کی مذمت

فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن( فاپواسا) سندھ شاخ کے صدر اور انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر شاہ علی القدر نے حکومتِ سندھ کی جانب سے جامعات کے ڈائریکٹرز فائنانس کو وائس چانسلر کے سامنے جواب دہی سے مستثنیٰ…

کراچی: گارڈن ہیڈ کوارٹر میں دستی بم پھٹنے کا مقدمہ اہلکاروں پر کرنے کی سفارش

کراچی کے گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں اسلحہ خانے کے باہر پھٹنے اور برآمد کیے جانے والے دونوں روسی ساختہ دستی بم غیر قانونی تھے جو پولیس اہلکاروں نے اپنے پاس رکھے ہوئے تھے۔تحقیقاتی کمیٹی نے کوت انچارج سب انسپکٹر سعید اور ہیڈ کانسٹیبل سہیل…

خاتون جج کو دھمکی دینے کیخلاف عدالت کا نوٹس خوش آئند ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خاتون سیشن جج کو دھمکی دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا کہ ججز اور پولیس…

ثانیہ مرزا یو ایس اوپن سے باہر، ریٹائرمنٹ کے ارادے میں تبدیلی پر غور

معروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بازو پر چوٹ لگنے کے بعد یو ایس اوپن سے باہر ہوگئی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کو اس بات سے آگاہ کیا۔ اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا…

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اپیل

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بارشوں کا 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹا ہے، بلوچستان اور سندھ میں تباہی و بربادی سے قیامت صغری کا منظر ہے، سینکڑوں پاکستانی سیلاب کے باعث اپنے پیچھے جدائی کا غم…

مون سون کے موسم میں بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جائے؟

مون سون کے موسم میں ہوا میں نمی کے باعث بال کمزور اور روکھے ہوجاتے ہیں جس سے بالوں کے گرنے کی شکایت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ غذا میں چند درج ذیل چیزوں کا خیال کرکے آپ اپنے بالوں کو گرنے سے بچاسکتے ہیں۔میتھی دانہ میتھی دانے کو اپنی روز مرہ…

کم عمری کی شادی کا کیس، میڈیکل کرانے کی درخواست نمٹا دی گئی

کم عمری کی شادی اور لڑکی کے مبینہ اغواء سے متعلق کیس میں عدالت نے میڈیکل کرانے کی درخواست نمٹا دی۔سندھ ہائی کورٹ میں لڑکی کا میڈیکل کرانے سے متعلق مدعی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے مدعی کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت سے رجوع…

کراچی میں کل کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی میں 24 اور 25 اگست کے دوران کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ آج سے سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے، جس کے تحت کراچی میں آئندہ 2 روز میں بارش…

جنوبی امریکا میں وین حادثہ، 4 سیاح ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں وین حادثے کے نتیجے میں 4 سیاح ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر وین پیرو کےسیاحتی مقام ماچوپچو کے قریب کھائی میں جا گری۔ذرائع کے مطابق ہلاک سیاحوں میں سے 3 کولمبیا اور 1 کا تعلق پیرو سے…