ملک میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر
ملک میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد سمیت اہم شہروں میں صارفین کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے پر مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی سی ایل نیٹ ورک…