اسرا یونیورسٹی میں انتظامی بحران، ایچ ای سی نے تمام شعبوں میں داخلے روک دیے
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسرا یونیورسٹی حیدرآباد میں انتظامی بحران کے سبب میڈیکل سمیت تمام شعبوں میں داخلے فوری طور پر روک دیے ہیں۔ایچ ای سی کی طرف سے اس فیصلے کا اطلاق کراچی اور اسلام آباد کیمپس پر بھی ہوگا۔بتایا جاتا ہے کہ چیئرمین ایچ ای…