مولانا طارق جمیل کی خیمے بنانے والوں سے اپیل
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے خیمے بنانے والوں سے اپیل کردی۔اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ خیموں کا کاروبار کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ وہ فی سبیل اللّٰہ خیمے فراہم کردیں۔انہوں نے کہا…