جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مخالفین اپنے منہ سے کہہ رہے ہیں فنڈ عمران خان اکٹھا کرسکتا ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ مخالفین اپنے منہ سے کہہ رہے ہیں فنڈ عمران خان اکٹھا کر سکتا ہے، ملک کا حقیقی لیڈر عمران خان ہے، وہ اپنا کردار ادا کریں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر نے…

وفاقی وزیر اسعد محمود کا چیئرمین پی ٹی اے سے ٹیلیفونک رابطہ

وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق مولانا اسعد محمود نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے گفتگو کی اور ملک کے جنوبی اضلاع میں بجلی کا نظام جلد بحال…

گوگل کی پاکستانی نوجوانوں کو سالانہ 15 ہزار اسکالرشپ کی پیشکش

گوگل نے پاکستانی نوجوانوں کو سالانہ 15 ہزار اسکالر شپ فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے جس سے آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب برپا ہوسکتا ہے۔یہ بات سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے رکن سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ خان نے جنگ سے خصوصی…

رانا ثناء اللّٰہ سے ترک ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، تعاون کی یقین دہانی

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے ترک ہم منصب سلیمان سوئے لو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔دوران گفتگو ترک وزیر داخلہ نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کی ترکیہ (ترکی) حکومت کی ہنگامی انسانی امداد پر بات چیت کی۔سلیمان سوئے لو نے رانا ثناء اللّٰہ…

دادو: مین نارا ویلی ڈرین میں تین مقامات پر شگاف ڈال دیے گئے، ضلعی انتظامیہ

مین نارا ویلی ڈرین میں تین مقامات پر شگاف ڈال دیے گئے، شگاف گاؤں چھپر جمالی، کلھوڑو اور خیر محمد لغاری پر لگائے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیم نالے میں چھپر جمالی کے مقام پر پڑنے والا شگاف 800 فٹ چوڑا ہوگیا، گاؤں خیر محمد لغاری اور…

سیلابی صورتحال پر ٹوئٹس، وزیراعظم شہباز شریف کا فرانسیسی صدر سے اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاری پر اظہار یکجہتی و افسوس پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ فرانس کے صدر میکرون نے ٹوئٹر پر پاکستان سے یکجہتی کے  اظہار کے ساتھ…

ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلہ بھارت 5 وکٹوں سے جیت گیا

ایشیا کپ 2022 کا سنسنی خیز مقابلہ بھارت نے آخری اوور میں 5 وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 148 رنز کا ہدف بھارت صرف 2 گیندوں قبل حاصل کرسکا۔اننگز کے آغاز میں بھارت کے اوپننگ بلے باز کے ایل راہول بغیر کوئی رن بنائے پہلی ہی…

سیلاب متاثرین نے سیہون میں نجی مقام پر چھپائے گئے امدادی سامان پر ہلہ بول دیا

سیلاب متاثرین نے سیہون میں نجی مقام پر چھپائے گئے امدادی سامان پر ہلہ بول دیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شگاف کے بعد سیلابی ریلا تیزی کے ساتھ جوہی کی طرف بڑھ رہا ہے، شگافوں کے باعث 65 سے زائد دیہات زیر آب آگئے۔ایس ایس پی جامشورو کا کہنا…

ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف

بھارت کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔دباؤ میں بیٹنگ کرنے کے باوجود اختتامی لمحات میں ٹیل اینڈرز کی باؤنڈری کی بدولت قومی ٹیم 147 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ محتاط انداز…

جلدی آؤٹ ہونے کے باوجود فخر زمان کی تعریفیں

بھارت کے خلاف کھیلے جانیوالے ایشیا کپ 2022 میں آؤٹ ہونے کے باوجود  پاکستانی ٹیم کے بلے باز فخر زمان کے سوشل میڈیا پر تعریفوں کے پل بندھ گئے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابقہ کپتان ثنا میر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گراؤنڈ میں شور کے…

حیدرآباد: امدادی ٹینٹ کی 4 گنا قیمت پر فروخت کا انکشاف

حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے امدادی ٹینٹ اور دیگر سامان 4 گنا قیمت پر بیچنے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق سیلاب متاثرین کی ضرورت میں کام آنے والے امدادی سامان، ٹینٹ، دریاں اور دیگر سامان 4 گنا زائد قیمت پر فروخت کرنے والے 5 دکاندار…

مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی ہر قسم کی مدد کے لیے تیار ہیں، ترک صدر

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے ترکیہ نے بھی پاکستان کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ترک کمیونی کیشن ڈائریکٹوریٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو ٹیلیفون میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے سیلاب زدہ پاکستان کے لیے نیک خواہشات…

سیلاب متاثرین کی مدد، پرویز الہٰی کا عمران خان کی ٹیلی تھون کا خیر مقدم

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عمران خان کی انٹرنیشنل ٹیلی تھون کا خیر مقدم کیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی ٹیلی تھون سے سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا…

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کی گیٹ منی سیلاب فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی میں شیڈول پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کی گیٹ…

صاحب حیثیت لوگ سیلاب متاثرین کی مدد کریں، نواز شریف کی اپیل

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کردی۔ویڈیو پیغام میں میاں نواز شریف نے کہا کہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، ان حالات میں متاثرین کو تنہا نہیں…

پاکستان میں سیلابی صورتحال پر برطانوی حکومت کا 15 لاکھ پاؤنڈز کی امداد کا اعلان

پاکستان میں سیلابی صورتحال پر برطانوی حکومت نے 15 لاکھ پاؤنڈز کی امداد  کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی قونصلیٹ کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے 15 لاکھ پاؤنڈز کی مدد کی جا رہی ہے، برطانوی حکومت کی جانب سے امدادی سامان منگل کو…

کمانڈر سوات بریگیڈیئر ساجد اکبر کی ریلیف سرگرمیوں پر بریفنگ

کمانڈر سوات بریگیڈیئر ساجد اکبر نے کہا ہے کہ 5 تحصیلوں میں میڈیکل کیمپ قائم کردیے ہیں۔سوات اور گرد نواح میں ریلیف سرگرمیوں پر بریگیڈیئر ساجد اکبر نے کہا کہ سوات میں مجموعی طور پر 47 ریلیف کیمپس قائم کیے ہیں، 250 خاندانوں کو کھانا اور…

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

بھارت کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان کی آدھی ٹیم 100 رنز سے قبل ہی آؤٹ ہوگئی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ قومی ٹیم کو 15 رنز پر پہلی وکٹ سے…

سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے بانٹنے پر پی پی رہنما پر تنقید

سندھ کے سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے بانٹنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما منور تالپور تنقید کی زد میں آگئے۔صحافی نے منور تالپور سے اس حوالے سے سوال پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں نے 50 روپے بانٹے ہیں، کونسا گناہ کیا ہے۔پی پی رہنما کے…

وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب متاثرین کیخلاف ایف آئی آر واپس لینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب متاثرین کے خلاف درج کیے جانے والے ایف آئی آر کا نوٹس لیتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کی ہدایت دی اور کہا کہ متاثرین تکلیف اور مصیبت میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ان کا ہر طرح سے خیال رکھنا ہے…