جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خیراتی اداروں کے فنڈ بند نہیں ہوں گے، حکومت سندھ

محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ خیراتی اور خودمختاروں اداروں کے فنڈ بند نہیں کیے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق ہیلتھ انشورنس پالیسی کا ڈرافٹ مختلف مراحل سے گزر کر کابینہ جائے گا، ہیلتھ انشورنس پالیسی سندھ کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ترجمان کا مزید…

اہل ادارے غزہ کے لیے عطیات جمع کرسکتے ہيں، اسٹیٹ بینک

ترجمان اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ تمام اہل اور خیراتی ادارے غزہ کے لیے عطیات جمع کرسکتے ہيں اور جمع کررہے ہيں۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو غزہ کے لیے عطیات جمع کرنے سے روکے جانے کے دعوؤں کی تردید کردی ہے۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے…

سکھ رہنما کے قتل کی سازش کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، امریکا

ترجمان امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل جان کربی کا کہنا ہے کہ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی قیادت کے ساتھ اس مسئلہ کو اٹھایا ہے، بھارت معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے آنے والے دنوں میں…

نواز شریف کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئیں، عطا تارڑ

رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی تمام قانونی رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ  نے کہا کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کی سزا کو قانون سازی کے…

بھارتی T20 ٹیم کے نئے کپتان کی پریس کانفرنس، صرف 2 صحافی موجود

کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد عوام اور میڈیا نے اپنی ٹیم سے منہ موڑ لیا ہے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان سوریا کمار یادیو کی پریس کانفرنس میں صرف 2 صحافی موجود تھے۔آسٹریلیا کے خلاف آج سے شروع ہونے والی…

سائفر کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ…

الیکشن کمیشن PTI انٹرا پارٹی انتخابات کے بارے میں فیصلہ آج سنائے گا

الیکشن کمیشن آج’’پی ٹی آئی بلے کے نشان کیلئے اہل ہے کہ نہیں‘‘ اس بارے میں فیصلہ آج سنائے گا ۔ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ کر رکھا ہے، الیکشن کمیشن کی کاز لسٹ کے مطابق آج دن بارہ بجے فیصلہ سنایا…

سول ایوی ایشن کو 2 حصوں میں تقسیم کردیا گیا

وزارت ہوا بازی نے سول ایوی ایشن کو 2 حصوں میں تقسیم کردیا، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی دو الگ الگ محکمے بن گئے۔اعلامیے کے مطابق دونوں محکموں کے سربراہ الگ الگ ہوں گے، ملک کے تمام کمرشل ایئرپورٹس پاکستان…

عارضی جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے حملے، مزید 52 افراد شہید

غزہ میں عارضی جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے حملے جاری ہیں، جبالیا میں بمباری سے ایک ہی خاندان کے 52 افراد شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زخمی عورتوں اور بچوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر میزائل سے حملہ کیا گیا۔گزشتہ روز خان یونس کی…

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری، مزید 10 شہید

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری میں 10 فلسطینی شہید اور 22 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار 128 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 33 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ ناکامیاں چھپانے کے…

پاکستان سمیت کسی ملک میں سیاسی امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ان خیالات کا اظہار ترجمان میتھیو ملر نے امریکی سفیر کی چیئرمین تحریک…

عمران اور پنکی پیرنی کا نکاح عدت میں ہوا تھا، عظمی بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خاور مانیکا نے واضح کردیا ہے کہ عمران خان اور پنکی پیرنی کا نکاح عدت میں ہوا تھا، زرتاج گل، کنول شوزب مریم نواز سے متعلق بات پر بہت خوشیاں منا رہی تھیں، اب گھر کو گھر کے چراغ سے آگ لگی…

کیا آپ نے کبھی پاپے تیار ہوتے ہوئے دیکھے ہیں؟

بھارت میں گھر میں موجود کارخانے میں پاپے بنانے کے طریقے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے حفظان صحت سے متعلق سوالات اٹھادیے۔ ویڈیو میں اس کارخانے میں پاپے بنانے کے مکمل عمل کو دیکھا جاسکتا ہے، تاہم یہاں پر صفائی…

کراچی: اورنگی میں تاجر کے گھر ڈکیتی، زیرِ تربیت ڈی ایس پی گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیرِ تربیت ڈی ایس پی کی سربراہی میں ڈکیتی میں افسران کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، زیرِ تربیت ڈی ایس پی…

کیا آپ نے کبھی پاپے تیار ہوتے ہوئے دیکھے ہیں؟

بھارت میں گھر میں موجود کارخانے میں پاپے بنانے کے طریقے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے حفظان صحت سے متعلق سوالات اٹھادیے۔ ویڈیو میں اس کارخانے میں پاپے بنانے کے مکمل عمل کو دیکھا جاسکتا ہے، تاہم یہاں پر صفائی…

اسرائیلی فوج کی بمباری، حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بڑا پوتا شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بڑا پوتا  شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ کے پوتے جمال محمد ہنیہ منگل کو غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہید ہوئے۔ واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے مسلسل…

وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کا پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک اور خط

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی مینجمنٹ کمیٹی کو امور کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو 3 ماہ کی توسیع کا نوٹیفکیشن 4…

رحیم یارخان: مرغی فروشوں کا مرغا بن کر دھرنا

پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مرغی فروشوں نے مرغا بن کر دھرنا دے دیا، احتجاج انتظامیہ کے زائد جرمانوں اور جبری ریٹ لسٹ کے خلاف کیا گیا۔انتظامیہ کے زائد جرمانوں اور جبری ریٹ لسٹ کے خلاف مرغی فروش سراپا احتجاج بن گئے، مظاہرین نے احتجاجاً…

حکومت نے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز تشکیل دے دیں

وفاقی نگراں حکومت نے ملکی برآمدات بڑھانے کےلیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز تشکیل دے دیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسل قائم کرنے…

پاکستان کے آپٹیکل فائبر کیبل نیٹ ورک کو عالمی راہداری بنانے کا منصوبہ بنالیا، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان کے آپٹیکل فائبر کیبل نیٹ ورک کو عالمی راہداری بنانے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ مجوزہ منصوبے پر عملدرآمد سے پاکستان کو کئی ملین ڈالرز کا فائدہ ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نگراں وزیر…